Sat, 27 Jan 2018 22:59:45
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے کاروار کے مالادیوی میدان سے ایک جلوس نکالاگیاجس میں 1کیلو میٹر لمبا اور تین میٹر چوڑا ترنگا دیکھنے والوں کی دلکشی کا باعث بن گیا۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 22:37:27
ملپے میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے حکومت کی طرف سے کیے جانے والے اقدامات میں نیا اضافہ کرتے ہوئے ٹھہرے ہوئے سمندری پانی (بیک واٹرس) میں سیر و تفریح کے لئے ریاست کے پہلے ’سی واک وے پوائنٹ‘(sea walk point)کا افتتاح26جنوری کو ڈسٹرکٹ انچارج منسٹر پرمود مادھو راج نے کیا۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 22:17:55
سعودی حکام نے ارب پتی شہزادے ولید بن طلال کو رہا کردیا .غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادہ ولید بن طلال کے اہل خانہ نے تصدیق کی ہے کہ انہیں رہا کردیا گیا ہے اور اب وہ گھر بھی آگئے ہیں ۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:47:24
مبینہ طورپرریاستی پولیس کی طرف سے ایک نئی تجویزپر غور کیا جاررہا ہے جس کے تحت گزشتہ پانچ برسوں کے دوران اقلیتی طبقے کے بے قصوروں پر دائر کیے گئے فرقہ وارانہ فساد اور دیگر جرائم کے مقدمات واپس لیے جائیں گے ۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:41:33
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا کے پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:38:45
جنوبی کوریا کے جنوب مغربی شہر میریانگ کے سیجونگ اسپتال میں آتشزدگی سے کم از کم 41 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:30:11
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر پال رائن کا کہنا ہے کہ ان کا ملک ایران کے میزائل پروگرام اور اس کی خارجہ پالیسی کے سبب تہران پر پابندیاں سخت کرنے کے واسطے یورپی یونین سے سے بات چیت کر رہا ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 13:11:09
اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نیکی ہیلے نے فلسطینی صدر محمود عباس کی پالیسی کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کیلیے امن اقدام مسترد کرکے محمود عباس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسلسل توہین کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy