Sat, 27 Jan 2018 12:02:27
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے کہا کہ قومی پرچم کو عزت دے کر زبانی طورپر آئین کو قبول کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، بلکہ ہماری ثقافت کی عزت کرنا بہت ضروری ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 11:39:34
راجپوت کرنی سیناکے جنرل سیکرٹری سرورج پال اموکو ضمانت نہیں مل سکی، انہیں جنوری 29 تک کیلئے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 11:29:50
غازی آباد کی ایک سیشن عدالت نے سابق راجیہ سبھا رکن نریندر کشیپ کے بیٹے ساگر کشیپ کو جہیزاور قتل کے معاملے میں سات سال قید کی سزا سنائی۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 11:03:41
بشمول منگلورواور بلگاوی ریاست کے دیگر مقامات پر پچھلے 5سالوں میں فرقہ وارانہ تشدد کے موقعوں پر اقلیتوں کے خلاف داخل فوجداری معاملے واپس لینے ریاست کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس(ڈی جی پی) نے آج ایک سرکیولر جاری کیا ہے ۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 10:55:42
کرناٹک کی سیاست کی دن بہ دن شدت اور تپش تیزتر ہوتی جارہی ہے ۔ اس سال انتخابات سے پہلے کانگریس اور بی جے پی کے درمیان زبردست لفظی جنگ دیکھی جا رہی ہے۔
View more
Sat, 27 Jan 2018 00:34:25
دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس سے دوبارہ جڑنے والی پونے کی ایک لڑکی دہشت گردانہ حملہ کرنے کے شک میں جموں و کشمیر میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy