Sun, 28 Jan 2018 12:35:57
کرناٹک اسمبلی انتخابات کولے کراب لیڈران کے درمیان بیان بازی تیزہوگئی ہے۔ بی جے پی صدر امت شاہ کی جانب سے کئے گئے حملے کے بعد کرناٹک کے وزیر اعلی سدارمیانے مورچہ سنبھالا اور انہوں نے امت شاہ کو’ ناسمجھ‘ اور ’ایکس جیل برڈ‘ (جو پہلے جیل جا چکا ہو) کہہ ڈالا۔
View more
Sun, 28 Jan 2018 12:21:21
بیرونی ممالک سے ریت کی درآمد میں میسور سیلس انٹرنیشنل(ایم ایس آئی ایل) سے 5850کروڑ روپیوں کی بدعنوانی کے ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جگدیش شٹر کی طرف سے لگائے گئے الزامات پر وضاحت کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے کانکنی وارضیات ونئے کلکرنی نے کہاکہ جگدیش شٹر کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
View more
Sun, 28 Jan 2018 12:15:18
کئی مرحلوں کے غوروفکر اور ماہرین قانون سے صلاح ومشورہ کے بعد ریاستی کانگریس حکومت نے پچھلے 5برس کے دوران فرقہ وارانہ تشدد کے سلسلہ میں اقلیتوں کے خلاف دائر مقدمے واپس لینے کا فیصلہ کیا ۔
View more
Sun, 28 Jan 2018 12:10:55
مہادائی آبی تقسیم تنازعہ کے حل کے سلسلہ میں مشورہ کرنے کے لئے آج ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا کی جانب سے طلب کردہ آل پارٹی اجلاس کانگریس اور بی جے پی کے درمیان الزام اور جواب الزام کا ایک اکھاڑا بن گیا تھا۔
View more
Sun, 28 Jan 2018 12:06:27
سدارامیا کی قیادت والی ریاستی حکومت ریاستی سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں24؍تا 30فی صد کا اضافہ کرکے انہیں نئے سال کا بمپر تحفہ دینے کا امکان ہے ۔ریاست کے 6لاکھ 20ہزار سرکاری ملازمین کو تنخواہ میں اضافہ کا فائدہ ہوگا۔
View more
Sun, 28 Jan 2018 00:28:03
بھٹکل میں آئے دن چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور عوام پولس پر چوروں کے ساتھ سازباز کرنے کا الزام لگا نے کا سلسلہ بھی جاری ہے،اس درمیان چوری کی تازہ واردات مدینہ کالونی سے آگے مسجد ابوبکر کے پیچھے پیش آئی ہے، جس میں چوروں نے حنیف آباد کے قریب رحمت آباد میں واقع ایک مکان کو اُس وقت نشانہ بنایا جب گھرکی ایک خاتون اچانک بیمار ہوجانے سے گھروالوں کو ایمرجنسی میں گھر کو تالہ لگا کر خ
View more
Sun, 28 Jan 2018 00:27:28
اے آئی اے ڈی ایم کے لیڈر ان او پنیرسیلوم ا اورکے پلانی سوامی نے آج پارٹی کے توتیکورن ضلع سے متعلقہ 140 پارٹی عہدیداروں کو تنظیم کو بدنام کرنے کے الزام میں آج پارٹی سے نکال دیا۔
View more
Sun, 28 Jan 2018 00:11:41
کانگریس صدر راہل گاندھی نے انتخابی ریاست کرناٹک میں آئندہ انتخابات کے پیش نظر پارٹی کارکنوں سے گجرات میں ہوئے حالیہ انتخابات سے حوصلہ لے کر اور اسی کے طرز پر عوام کا منشورتیار کرنے اور بڑے پیمانے پرعوامی شراکت والے پروگرام شروع کرنے کے لئے کہا ہے،کرناٹک میں اس سال الیکشن ہوناہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy