Thu, 25 Jan 2018 11:16:21
سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے معاملے میں مجرم قرار دیئے گئے لوگوں میں سے ایک نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرکے عدالت کے مئی 1999 کے اس فیصلے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:11:56
الیکشن کمیشن نے موجودہ دور میں مواصلات اور بات چیت کے سب سے مضبوط ذریعہ بنے سوشل میڈیا پر اپنی موجودگی درج کرا دی ہے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:09:04
گجرات انتخابات ختم ہونے کے بعد پاٹیدار ریزرویشن تحریک کے لیڈر ہاردک پٹیل بی جے پی حکومت کے خلاف اپنی تحریک کومزیر تیز کرنے کے لئے اب تشہیرکاروں کی ٹیم تیار کریں گے۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 11:04:34
سرخیوں میں چھائے چارہ گھوٹالہ کے ایک اور معاملہ میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)کی خصوصی عدالت نے آج راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)کے صدر لالو پرساد یادو اور بہار کے سابق وزیر اعلی جگن ناتھ مشرا سمیت کئی دوسرے لوگوں کو مجرم قرار دیا۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 02:59:23
سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت کی ریلیز ہونے کے ایک دن قبل، فلم کی مخالفت کرنے والے احتجاجی ملک کی کئی ریاستوں میں تشدد پر اُتر آئے اور جگہ جگہ توڑ پھوڑ مچاتے ہوئے کئی جگہوں پر سڑکوں کو بھی جام کردیا۔ احتجاج کے نام پر ملک میں ان لوگوں نے جو غندہ گردی کی ہے، اس نے یہ ثابت کردیا ہے کہ مظاہرین کے لئے نہ سپریم کورٹ کا کوئی حکم اہمیت رکھتا ہے اور نہ قانون کی حکمرانی پر انہیں اعتبار ہے۔ ذرائع کے
View more
Thu, 25 Jan 2018 02:21:17
مینگلور کے سلطان بیٹے بوٹ کلب میں گذشتہ روز بھٹکلی جماعت المسلمین منگلور کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کوئیز سمیت کافی تفریحی پروگرام بھی پیش کئے گئے ۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 00:57:26
یہاں وینکٹاپور کے قریب مکہ مسجد کے شبینہ مکتب کے بچوں کے لئے منعقدہ پروگرام میں بچوں نے بہترین پرفارمینس پیش کرتے ہوئے حاضرین سے خوب داد حاصل کی۔ بچوں نے خوبصورت اور سُریلی آواز میں نعت شریف، تقاریر اور مکالموں کے ذریعے سامعین کو خوب محظوظ کیا ۔
View more
Thu, 25 Jan 2018 00:04:15
ہاسن 24/ جنوری (ایس او نیوز) ضلع ہاسن کے آلور تعلقہ میں پیش آئے ایک خطرناک سڑک حادثہ میں ایک نوبیاہتا جوڑی سمیت راہ سے گذرنے والی ایک خاتون ہلاک ہوگئی
View more
Wed, 24 Jan 2018 23:32:58
یہاں انکولہ تعلقہ کے رامن گولی نیشنل ہائی وے 63 پر ہوئی دو کاروں کی ٹکر میں ایک خاتون سمیت دو افراد ہلاک اور چار افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ حادثہ بدھ کی دوپہر کو پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy