Tue, 30 Jan 2018 11:30:44
مالیگاؤں2008 ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل شریکانت پروہیت کی جانب سے ممبئی ہائی کورٹ کے فیصلہ کو چیلنج کرنے والی عرضداشت کو سماعت کے لیئے قبول کرتے ہوئے ریاستی اور مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا ہے ۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 11:17:49
نامور صحافی گوری لنکیش کی آج56ویں سالگرہ منائی گئی جن کا پچھلے سال قتل کردیاگیاتھا۔ اس موقع پر دیکھا گیا کہ گوری لنکیش قتل کی جانچ سے متعلق ان کے بچوں اور اہل خانہ کے درمیان اختلافات شدید پائے جاتے ہیں ۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 11:08:39
میئر میڈیکل فنڈ کو غریب مزدوروں کے لئے فوری جاری کرنے کا پرزور مطالبہ آج بروہت بنگلور مہانگر پالیکے ( بی بی ایم پی ) کونسل کے اجلاس میں کیاگیا۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 23:21:20
نیشنل کانفرنس کے ایم ایل اے جاوید رانا نے جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع میںآزادی کی حمایت کی ہے۔ اسکولی طلبہ نے کہا کہ ہم ’’آزادی‘‘ کی مانگ کرتے ہیں، تواس پر مقامی لوگوں کے ساتھ ایم ایل اے جاوید نے بھی تالی بجاکر اپنی حمایت دی۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 23:14:58
صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے ساتھ بجٹ سیشن شروع ہو چکا ہے۔ صدر نے اپنے خطاب میں حکومت کی کامیابیوں کی جھڑی لگادی ہے اوربی جے پی حکومت کے نظریے کی حمایت کرتے ہوئے مستقبل کے ایجنڈے کو پیش کیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 23:06:11
صدرجمہوریہ رام ناتھ کووندکے خطاب سے آج پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا آغاز ہوا۔ صدرجمہوریہ نے اس خطاب میں نریندرمودی حکومت کی گزشتہ تقریباََچارسال کی کامیابیوں کوسلسلہ وارطریقے سے ملک کے سامنے رکھا۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 21:30:36
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کے لئے آج پیر شام کو عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا جس میں محتشم برنی محمد جعفر صاحب صدر اور جناب عسکری حمیداللہ صاحب جنرل سکریٹری کے اہم عہدوں کے لئے منتخب کئے گئے۔اس سے پہلے گذشتہ دو نشستوں میں مقامی اور بیرونی ارکان انتظامیہ کی تشکیل عمل میں آئی تھی جس میں کئی نئے چہروں بالخصوص نوجوانوں کو شامل کئے جانے کی خبر ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 20:42:54
ریاست گواسے غیر قانونی طور پر کیرالہ کے لئے مچھلی کی لاری میں اسپرِٹ لے جانے کی کوشش کو کاروار چیک پوسٹ پر آبکاری محکمے کے افسران نے ناکام بنادیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jan 2018 20:23:32
عبدالبشیر قتل کے سلسلے میں وشوا ہندو پریشد کے لیڈر جگدیش شینوانے جو بیان دیا ہے اسے قانون اور دستور ہند کی بالادستی کو چیلنج کرنے والا اور اشتعال انگیز بیان قرار دیتے ہوئے سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے جگدیش کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy