Wed, 16 May 2018 00:21:50
دارالحکومت میں قریب ڈیڑھ لاکھ سی سی ٹی وی کیمرے لگائے جانے کے منصوبے کے رہنماہدایات طے کرنے کے لئے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی ایک کمیٹی کی تشکیل کئے جانے کے فیصلے کے سلسلے میں وزیر اعلی اروند کیجریوال کے ساتھ تصادم بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:18:00
ریلوے کے وزیر پیوش گوئل کو خزانہ اور کارپوریٹ امور کے وزارت کا عارضی چارج سونپا گیا ہے جبکہ محترمہ اسمرتی ایرانی سے وزارت اطلاعات و نشریات لے کر کرنل راجیہ وردھن سنگھ راٹھور کو اس کا آزادانہ چارج دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:05:19
سپریم کورٹ نے 1988 کے پٹیالہ روڈریج سانحہ میں پنجاب کے کابینہ وزیر اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو غیر ارادتاً قتل کے معاملہ میں آج بری کر دیا۔
View more
Tue, 15 May 2018 23:52:25
راہل گاندھی نے کرناٹک اسمبلی انتخابات میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔ وہ کانگریس کے پہلے پارٹی صدر ہیں جو الیکشن مہم کیلئے ریاست کے سبھی 30 اضلاع میں پہنچے ۔
View more
Tue, 15 May 2018 23:43:14
تریپوہ کے بعد اب بی جے پی نے کرناٹک میں بھی اپنا پرچم پھہرا دیا ہے۔ ابتدائی رجحانات میں سے ہی بی جے پی جیت حاصل کرتی دکھائی دے رہی ہے ۔
View more
Tue, 15 May 2018 23:34:18
گوااور منی پور کے واقعات سے سبق لیتے ہوئے کانگریس نے کرناٹک اسمبلی انتخابات کے رجحانات کی بنیاد پر ہی جنتادل ایس کو نئی حکومت تشکیل دینے کے لئے حمایت کا اعلان کردیا۔
View more
Tue, 15 May 2018 23:20:33
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد جنتا دل (سیکولر) کو کانگریس کی حمایت کے اعلان کے بعد کانگریس کے وفد نے جے ڈی ایس کو حمایت دینے کے لئے گورنر کو خط سونپ دیاہے۔ وہیں بی جے پی نے بھی جے ڈی ایس سے رابطہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy