Wed, 16 May 2018 12:17:47
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے باور کرایا ہے کہ عرب فورسز کے شام بھیجے جانے سے متعلق امریکی تجویز کا مقصد شام کی سیادت کی خلاف ورزی کی ذمّے داری اور فوجی آپریشن کے اخراجات کے مالی بوجھ کو بانٹنا ہے۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:14:35
وارانسی کے کینٹ ایریا میں زیر تعمیر پل گرنے سے ایک بڑا حادثہ پیش آنے کی اطلاع مل ر ہی ہے ۔یہاں بن رہے فلائی اوور کا ایک حصہ اچانک گر گیا اور اس کے نیچے بڑی تعداد میں لوگ اور گاڑیوں دب گئیں۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:11:44
ایودھیا میں رام مندر بابری مسجد تنازعہ کیس کی سماعت کے دوران مسلم فریقین کی جانب سے سپریم کورٹ میں دلیل دی گئی کہ عدالت میں معاملہ زیر التواء ہے لیکن کورٹ کے باہر ہندو تنظیموں کی جانب سے بیان بازی کی جا رہی ہے اور یہ منصوبہ بندطریقہ سے کیا جارہاہے؛لیکن ہم نے اس معاملہ میں تحمل برتا ہے اور خود کو نظم و ضبط کے دائرہ میں رکھا ہے ۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:07:48
کرناٹک انتخابات کے نتائج آنے کے بعد شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر ای وی ایم مشین پر سوال کھڑے کئے ہیں۔انہوں نے منگل کو کہا کہ بی جے پی کو چاہئے کہ وہ ایک بار ای وی ایم کی جگہ بیلیٹ پیپر سے الیکشن کرائے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ملک کے عوام کے سامنے پوزیشن صاف ہو جائے گی۔
View more
Wed, 16 May 2018 12:04:09
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے ابتدائی رجحانات میں بی جے پی کو اکثریت حاصل ہوتی ہوئی نظرآرہی ہے۔جس کی وجہ سے پارٹی میں خوشی کا ماحول ہے۔ منگل کی صبح ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی رجحانات سامنے آنے لگے۔
View more
Wed, 16 May 2018 11:56:19
گلبرگہ ضلع کے 9اسمبلی حلقوں میں سے کانگریس نے 5اور بی جے پی نے 4 اسمبلی حلقوں میں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ حلقہ اسمبلی گلبرگہ شمال سے کانگریس کی امیدوار محترمہ کنیز فاطمہ نے بی جے پی کو شکست دے کر پہلی بار ایم ایل اے منتخب ہوئی ہیں۔
View more
Wed, 16 May 2018 11:31:11
کرناٹک اسمبلی کے انتخابات میں مختلف جماعتوں کے 7مسلم امیدوار بھی منتخب ہوئے ہیں۔ حلقہ اسمبلی چامراج پیٹ سے کانگریس امیدوار ضمیر احمد خان نے بی جے پی امیدوار کو 33,137ووٹوں سے شکست دی۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:44:23
مرکزی وزیر اور لوک جن شکتی پارٹی (ایل جے پی) کے صدر رام ولاس پاسوان نے آج کہا کہ کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج کانگریس صدر راہل گاندھی کے لئے ’بڑا دھچکا‘ ہیں ۔
View more
Wed, 16 May 2018 00:42:25
ناگالینڈ کی واحد لوک سبھا سیٹ کے لئے 28 مئی کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران نیشنلسٹ ڈیموکریٹک پراگریسو پارٹی اور حزب جماعت ناگا پیپلز فرنٹ کے درمیان سیدھی ٹکر ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy