Mon, 14 May 2018 11:33:52
انڈونیشیا کے شہر سورابایا کے 3 گرجا گھروں میں خودکش حملوں میں کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک جبکہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 14 May 2018 11:16:25
ملک کی کئی ریاستوں میں آندھی ، طوفان اور گرد و غبار کی وجہ سے 40 اموات ہوئی ہیں ۔ اترپردیش ، آندھراپردیش ، مغربی بنگال اور دہلی میں تیز بارش ، ژالہ باری کے بعد عام زندگی متاثر ہوئی ۔
View more
Sun, 13 May 2018 21:35:05
جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں سیکورٹی فورسیز نے ایک سابق دہشت گرد سمیت حوالہ لین دین میں ملوث چارافرادکوگرفتارکرکے حزب المجاہدین کے ایک ماڈیول کا پردہ فاش کرنے کا دعوی کیا ہے۔
View more
Sun, 13 May 2018 21:13:19
ووٹنگ کے ایک روز بعد ہی کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا نے کہا ہے کہ اگر پارٹی کسی دلت کو وزیراعلیٰ بنانے کافیصلہ کرتی ہے تو وہ اپنا راستہ تبدیل کرلیں گے۔
View more
Sun, 13 May 2018 20:50:47
ایک طویل قانونی جنگ کے بعد مغربی بنگال میں لمبے انتظار کے بعد پنچایت انتخابات کل سخت سیکورٹی انتظامات کے درمیان ختم ہوں گے۔
View more
Sun, 13 May 2018 20:40:46
شمالی پولیس کے انتظام کو بہتر اور سستی تکنیک سے لیس کرنے کے لئے کانپور میں واقع ہندوستانی ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ تعاون کرے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy