Tue, 15 May 2018 00:08:16
مرکزی ریسرچ بیورو (سی بی آئی)نے ارب پتی زیورات تاجر نیرومودی کی طرف سے پنجاب نیشنل بینک میں دو ارب ڈالر سے زیادہ کا ملک کا سب سے بڑا مالیاتی اسکینڈل کئے جانے کے معاملے میں آج اپنی پہلی چارج شیٹ دائر کی۔
View more
Tue, 15 May 2018 00:04:23
کرناٹک اسمبلی انتخابات مہم کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کا ایک حصہ کو لے کر کانگریس پارٹی نے صدر کو خط لکھ کر اپیل کی ہے کہ وہ مودی کو مستقبل میں ’دھمکانے والے اور ناپسندیدہ‘تبصرہ نہ کرنے کے لئے مشورہ دیں
View more
Mon, 14 May 2018 23:59:49
مرکز نے کرناٹک، تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیری میں کاویری ندی کے پانی کے بٹوارے کے لیے کاویری مینجمنٹ منصوبہ بندی کا مسودہ آج سپریم کورٹ میں اس کے مشاہدے کے لئے پیش کیا۔
View more
Mon, 14 May 2018 23:42:05
دسمبر 2007 میں کیرالا کے واگھمن نامی علاقے میں ہندوستان میں دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کے مقصد سے مبینہ خفیہ میٹنگ کرنے کے الزامات کے تحت گرفتار 35؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف قائم مقدمہ کا آج فیصلہ آیا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy