Tue, 15 May 2018 21:41:18
کرنا ٹکا اسمبلی انتخابات کے نتائج کی تصویر تقریبا صاف ہوچکی ہے.اور ملی جلی سرکاربننا طے ہوچکا ہے مگر دوسری طرف بی جے پی ریاست میں سب سے بڑی پارٹی بن کراُبھری ہے البتہ اُس کے پاس حکومت بنانے کے لئے جادوئی ہندسہ نہیں ہے۔ مگر بڑی پارٹی بن کر سامنے آنے کی وجہ سے یڈی یورپا نے ریاست کے گورنر سے ملاقات کرتے ہوئے بی جے پی کی جانب سے حکومت بنانے کا دعویٰ پیش کردیا ہے۔
View more
Tue, 15 May 2018 18:57:58
آج منگل کو کرناٹکا اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد مینگلور، بنٹوال، بھٹکل اور کمٹہ کے کانگریسی اُمیدواروں نے ای وی ایم پر شکوک و شبہات کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن آفسران سے شکایت کی ہے کہ وہ مشینوں کی جانچ کرائے اور وی وی پیاٹ کے ذریعے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرائے۔
View more
Tue, 15 May 2018 15:17:35
کرناٹک میں بی جے پی بھلے ہی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہو، مگر اکثریت کو لے کر اس کی گردن کہیں پھنستی نظر آرہی ہے۔ ایسے میں حکومت کو تشکیل دینے کے لۓ اسے کسی دوسری پارٹی کا گٹھ بندھن ضروری ہوگیا ہے۔ مگر ان سب کو دیکھتے ہوئے خبریں آرہی ہیں کہ کانگریس پارٹی نے بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کےلئے جے ڈی ایس کے سربراہ کماراسوامی کو وزیراعلیٰ کے عہدہ کی پیش کش کی ہے اور جے ڈی ایس کی حمایت
View more
Tue, 15 May 2018 14:03:08
بھٹکل سمیت اُترکنڑا ، اُڈپی اور دکشن کنڑا میں یعنی پورے ساحلی کرناٹکا میں کانگریس کو زبردست شکست ہوئی ہے صرف تین اسمبلی حلقوں میں ہی کانگریس اپنی سیٹیں بچانے میں کامیاب رہی ہے۔
View more
Tue, 15 May 2018 11:16:41
کرناٹک اسمبلی انتخابات کے نتائج منگل کو آئیں گے لیکن ایگزٹ پول میں معلق اسمبلی کی تصویرواضح ہوتے ہوئے دیکھ کر کانگریس نتائج سے پہلے ہی حرکت میں آ گئی ہے۔
View more
Tue, 15 May 2018 11:12:56
جموں و کشمیر کے کٹھوعہ میں 8 سال کی بچی سے آبروریزی اور قتل کے معاملے میں ساحل شرما سمیت تین گواہوں نے سپریم کورٹ میں عرضی داخل کر سیکورٹی کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Tue, 15 May 2018 11:09:17
ووٹوں کی گنتی سے پہلے کرناٹک میں یہ قیاس آرائی چل رہی ہے کہ حکومت کون بنائے گا؟ کسی کو واضح اکثریت ملے گی یا معلق اسمبلی ہوگی۔
View more
Tue, 15 May 2018 00:56:23
ریاست بھر کے 222اسمبلی حلقوں میں 12 مئی کو ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی کے لئے الیکشن کمیشن کی طرف سے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
View more
Tue, 15 May 2018 00:54:46
ریاست کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی تبا کاریوں کا سلسلہ بے روک جاری ہے، بارش کی وجہ سے پچھلے 24گھنٹوں کے دوران عوامی اور نجی املاک کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy