Thu, 17 May 2018 11:06:14
کرناٹک کے 15ویں اسمبلی کے لئے جو عام انتخابات ہوئے اس میں 59نئے اراکین اسمبلی کا انتخاب ہوا ہے ۔ پہلی مرتبہ یہ اراکین عوام کی خدمت کریں گے ۔ بی جے پی کے 104 امیدواروں میں سے 30نئے اراکین کا انتخاب ہوا ہے ۔
View more
Thu, 17 May 2018 11:02:32
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور کرناٹک میں پارٹی امور کے انچارج پرکاش جاوڈیکر نے اراکین اسمبلی کی خریدوفروخت کے الزامات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے جوابی حملہ کیا ہے اور کہا کہ جنتا دل(ایس) اور کانگریس ایسی ہی سیاست کرتی ہیں۔
View more
Thu, 17 May 2018 10:51:34
وزیر اعظم نریندر مودی اور امیت شاہ کی مسلسل انتخابی مہم چلانے کے ساتھ ساتھ سلیکان سٹی کے نام سے مشہور بنگلورو کو گاربیج سٹی کا نام دینے کے باوجود کانگریس پارٹی کے موجودہ ارکان اسمبلی شہر میں سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔
View more
Thu, 17 May 2018 09:24:48
24 ویں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے آج جمعرات صبح بی جے پی کے سربراہ بی ایس یڈی یورپا نے تیسری مرتبہ کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اپنا حلف لیا۔ انہوں نے بھگوان اور کسان کے نام پر نئے وزیراعلیٰ کا حلف اُٹھایا، جس کے ساتھ ہی 104 سیٹوں پر کامیاب ہونے والی بی جے پی کرناٹک میں پھر ایک بار اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی۔
View more
Thu, 17 May 2018 07:38:09
کرناٹک میں حکومت سازی کیلئے تیز تر قیاس آرائیوں کے ایک دن بعد گورنر کرناٹک وجوبھائی والا نے آج بی جے پی کے بی ایس یدی یورپا کو تشکیل حکومت کی دعوت دیدی ۔ بی جے پی لیڈر سے مخاطب ہوکر جاری کردہ مکتوب میں گورنر نے زعفرانی پارٹی کو ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت دی ہے ۔
View more
Wed, 16 May 2018 22:44:46
ووٹوں کی گنتی کے وقت ہبلی دھارواڑ حلقے میں پولنگ بوتھ نمبر152Aکی ووٹنگ مشین میں گڑ بڑ ہونے کی شکایت کے بعد وہاں کے نتیجے کو روک لیا گیا تھا۔
View more
Wed, 16 May 2018 22:37:42
بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقے میں سٹنگ ایم ایل اے اور کانگریسی امیدوار منکال وئیدیا کی شکست کا تجزیہ کرنے والے اس بات کی طرف بھی اشارہ کررہے ہیں
View more
Wed, 16 May 2018 13:16:35
فارم میں چل رہے اسٹرائیکر جیمی میکلیرن کو اگلے ماہ ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا کی 26 رکنی ابتدائی ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے جبکہ کوچ برٹ وان ماروک نے برسٹل سٹی کے کپتان بیلی رائٹ کو بھی باہر کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy