Sun, 28 Jul 2024 17:36:46
دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سینٹر کے تہہ خانے میں پانی بھر جانے سے ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ کوچنگ سینٹر کے پانی سے بھرے تہہ خانے میں ڈوبنے سے دو طالبات اور ایک لڑکا جاں بحق ہو گئے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:16:47
ایک رہائشی کامپلیکس میں باہر رکھے ہوئے ایک رسوئی گیس سلینڈر حادثاتی طور پر آگ بھڑکی جس کے بعد سلینڈر دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:11:33
کرناٹکا کو کیرالہ، تملناڈو، گوا اور مہاراشٹرا سے جوڑنے والا اور ساحلی کرناٹکا کی لائف لائن سمجھا جانے والا نیشنل ہائی وے 66 انکولہ میں پہاڑی کھسکنے کا حادثہ پیش آنے کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ آمد و رفت کے بارہ دنوں تک مکمل بند رکھا گیا ہے ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:08:08
لنگن مکّی ڈیم میں پانی کی بڑھتی ہوئی سطح کے پیش نظر آبی ذخیرے سے پانی چھوڑنے کا دوسرا الرٹ نوٹس جاری کیا گیا ہے جس سے ڈیم کے آس پاس اور شراوتی ندی کے کنارے بسنے والوں کی تشویش میں اضافہ ہوا ہے ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 12:00:58
انکولہ کے شیرور میں پیش آئے چٹان کھسکنے کے سانحہ کے بعد لاپتہ ہوئے ٹرک اور اس کے ڈرائیور ارجن کے علاوہ دیگر گم شدہ افراد کی تلاشی مہم میں اڈپی ضلع کے ماہر غوطہ خور ایشور ملپے کی ٹیم بھی کل شامل ہوگئی ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 11:54:04
قومی راجدھانی دہلی میں مختلف حیلے اور بہانوں سے مساجد مدارس کو شہید کئے جانے کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ ڈی ڈی اے نے سنیچر کو صبح سرائے کالے خان نظام الدین میں ایک اہم مقام پر واقع مسجد اور فیضیاب پر بلڈوزر چلا کر اسے شہید کردیا۔یہ مسجد ۱۱۲۵؍ مربع گز میں تعمیر کی گئی تھی اور یہ تقریباً ۵۰؍سال سے زائد قدیم تھی۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 11:45:07
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں نئی دہلی میں سنیچر کو منعقدہ نیتی آیوگ کی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے شامل نہ ہونے پر بہار کی سیاست تیز ہوگئی ہے۔ نیتی آیوگ کی اس میٹنگ کااپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تھا اور حسب اعلان کوئی شامل نہیں ہوا لیکن نتیش کمار کے شامل نہ ہونے پر چہ میگوئیاں ہونے لگی ہیں کہ کہیں وہ ایک بار پھر پالا بدلنے کی تیاری تو نہیں کررہےہیں۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 11:41:03
اسرائیل اپنی شیطنت سے باز نہیں آرہا ہے۔ اس نے خان یونس میں امداد کے منتظر افراد پر نہ صرف شدید بمباری کردی بلکہ غزہ کے ’محفوظ زون‘کو خالی کرنے کا حکم بھی جاری کردیا جس کی وجہ سے وہاں افراتفری مچ گئی ہے۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 11:36:09
کانگریس نے ملک میں نقص تغذیہ کے شکار بچوں سے متعلق ایک رپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرکز کی مودی حکومت کو آج شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ کانگریس نے خاص طور سے پی ایم مودی کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے انھیں کٹہرے میں کھڑا کیا، جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ہندوستان 2022 تک نقص تغذیہ سے پاک ہو جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy