Mon, 29 Jul 2024 11:24:10
ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار اور نائب امریکی صدر کملا ہیرس کی انتخابی مہم میں ایک ہفتے میں 20 کروڑ ڈالر اکٹھے کر لیے گئے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:20:27
ایران میں شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کردیے گئے جب کہ دفاتر اور بینک بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
View more
Mon, 29 Jul 2024 11:17:34
لیبیا کی ایک عدالت نے گزشتہ برس درنہ میں سیلاب سے ڈیموں کے تباہ ہونے سے حوالے سے کیس میں 12 عہدیداروں کو جیل کی سزا سنادی۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 19:03:01
شراب کے نشے میں دھت ہو کر چلائی جا رہی ایک جیپ کی ٹکر سے بائک سوار شخص شدید زخمی ہوا اور اس کی دس سالہ بیٹی فوت ہوگئی ۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 19:00:38
سات سال قبل سعودی عربیہ کے دارالحکومت ریاض کے پرنس محمد بن عبدالعزیز اسپتال سے بھٹکل لانے کے بعد آج اتوار کو ابوبکر مکڑے (49) انتقال کرگئے۔ انا للہ و اناالیہ راجعون۔ بعد نماز عصر جامعہ آباد سیدنا ابراہیم مسجد میں نماز جنازہ کے بعد تینگن گُنڈی قبرستان میں ان کی تدفین عمل میں آئی۔ اس موقع پر سینکڑوں لوگ جنازے میں شریک تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوی، دو بیٹیاں اور دو بیٹے شامل ہیں۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 18:53:05
کرناٹکا ہائی کورٹ کے سابق پبلک پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ بی ٹی وینکٹیش نے اسلامک سینٹر میں اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) رائچور یونٹ کے زیر اہتمام منعقدہ نئے فوجداری قوانین کے بارے میں آگاہی پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک میں آج جو حالات ہیں اس میں سانس لینے والے ہر انسان کو نئے فوجداری قوانین کے خلاف آواز اٹھانے کی ضرورت ہے
View more
Sun, 28 Jul 2024 18:42:59
مہاراشٹر میں قائم سول سوسائٹی آرگنائزیشن نے ’’لوک سبھا انتخاب ۲۰۲۴ء ‘‘کے نام سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ حالیہ لوک سبھا انتخاب میں ابتداء سے لے کر انتخاب کےآخر تک رائدہنگان کی بتدریج بڑھتی تعداد ۴؍ کروڑ ۶۵؍ لاکھ تک جا پہنچی، اس اضافہ کے سبب بھار تی جنتا پارٹی کی سربراہی والے اتحاد کو ۱۵؍ ریاستوں میں کل ۷۹؍ نشستوں کا فائدہ ہوا۔
View more
Sun, 28 Jul 2024 18:20:48
بنگلورو ہاسٹل سنسنی خیز قتل کیس کی تحقیقات کرتے ہوئے پولیس نے ملزم کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیا ہے۔پی جی ہاسٹل کورامنگالا میں 24سالہ خاتون کے سنسنی خیز قتل کا مسئلہ موضوع بحث بنا ہوا تھا ملزم کو گرفتار کرنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئی اور آخر کا ر ملزم کو مدھیہ پردیش سے گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی شناخت ابھیشیک کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy