Thu, 15 Nov 2018 19:05:25
بھٹکل جالی پٹن پنچایت کی ماہانہ جنرل میٹنگ میں آج پنچایت کو ٹائون میونسپالٹی میں ضم کرنے اور پنچایت کی نئی عمارت کے لئے جگہ کو لے کر زوردار بحث ہوئی اور بالاخر دونوں ایجنڈوں پر اگلی میٹنگ میں فیصلہ لیا جانا طئے پایا۔ میٹنگ میں بعض ممبران نے اس بات پر سخت ناراضگی ظاہر کی کہ کونسل میٹنگ میں منظور ہونے والی زیادہ تر تجاویز پر عمل نہیں ہورہا ہے، بعض ممبران نے ڈپٹی کمشنر کے بعض حکمناموں پر بھی سخت
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:54:21
اپن انگڈی پولیس اسٹیشن کے افسران نے کارروائی کرتے ہوئے 3خانہ بدوش خواتین پر مشتمل ایک ایسی گینگ کو گرفتار کیا ہے جو بھیک مانگنے کے بہانے ان گھروں کو نشانہ بناتی تھی جہاں پر تنہا مرد رہا کرتے تھے۔ پھر گھر کا کام کرنے کی پیش کش کرکے وہ گھر میں داخل ہوتیں اور کسی طرح مردوں کو رجھا نے اور اپنی طرف راغب کرنے کے بعد گھر میں موجود زیورات اور نقدی پر ہاتھ صاف کرلیا کرتی تھی۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:52:02
منشیات اور معاشی جرائم(نارکوٹکس اینڈ اکنامک کرائمس) سے متعلق پولیس کے شعبے نے ایک نوجوان کو گانجہ فروشی کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:45:50
الال پولیس نے موٹر گاڑیوں کے چوری کے 15معاملات حل کرتے ہوئے تین ملزمین کو گرفتار کرلیا اور 20لاکھ روپے مالیت کی مسروقہ گاڑیاں برآمد کرلیں۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:40:34
غیر قانونی طور پر جانور سپلائی کیے جانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سالیتھور کے مقام پر 2 ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت کوڈیمباڈی کے رہنے والے پروین نائیک اور بیریکے کے رہنے والے جگدیش ہیگڈے کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:33:39
پاکستان کے آل راؤنڈر کرکٹر شاہد آفریدی نے ایک بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو کشمیر کی فکر نہیں کرنی چاہئے۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:27:25
آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچل اسٹارک نے کہا کہ انڈین پریمیئر لیگ ٹیم کولکاتا نائٹ رائڈرس نے انہیں ٹیم سے ریلیز کر دیا ہے۔ انہیں اس کی معلومات ٹیم کے مالکان کی جانب سے ایس ایم ایس کے ذریعہ ملی۔
View more
Thu, 15 Nov 2018 12:25:17
ہندوستان جمعرات کو یہاں آئر لینڈ کے خلاف ہونے والے آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹی 20 کے گروپ بی لیگ میچ میں جیت کے مضبوط دعویدار کے طور پر اترے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy