Sun, 18 Nov 2018 19:21:33
امسال سفر حج بیت اﷲ پر روانہ ہونے کے خواہشمند افراد کی طرف سے درخواستوں کا اندراج ان دنوں جاری ہے۔ مرکزی حج کمیٹی کی طرف سے درخواستوں کے اندراج کا سلسلہ 17نومبر کو ختم ہونے والاتھا،
View more
Sun, 18 Nov 2018 17:44:44
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام مورخہ 28/ نومبر سے ٹی ٹوینٹی بھٹکل کرکٹ لیگ (BCL) کا شاندار ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے جس میں بارہ ٹیموں کو کھیلنے کا موقع دیا گیا ہے۔ ان بارہ ٹیموں میں بھٹکل ، مرڈیشور اور منکی کی جملہ 32 ٹیموں کے 320 کھلاڑیوں میں سے 180 بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب بولی لگا کر کیا گیا ہے، جس کو دیکھتے ہوئے کہا جاسکتا ہے کہ سبھی بارہ ٹیمیں بے حد مضبوط ہیں اور ٹورنامنٹ کے تمام میچ
View more
Sun, 18 Nov 2018 12:05:26
ہیبلے گرام پنچایت حدودکے جامعہ آباد علاقہ میں جگہ جگہ کچروں کے ڈھیر پائے جانے کے بعداب ہیبلے پنچایت کو کچروں کو ٹھکانے لگانے کے لئے کرایہ پر جگہ مل گئی ہے جس کے ساتھ ہی توقع کی جارہی ہے کہ آئندہ گھر گھر سے کچروں کو لے جانے کا انتظام ہوگا اورلوگ راستوں کے کنارے اور خالی جگہوں پر کچروں کو پھینکنا بند کردیں گے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 01:08:56
ریاستی وزیر برائے کوآپریشن بینڈپا قاسم پور نے کہا ہے کہ محکمے کے تحت آنے والے دیہی اور ٹاؤن بینکوں کی ترقی کے لئے تمام اقدامات کی ریاستی حکومت پابند ہے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 00:52:40
ملک کے مختلف علاقوں میں اہم شخصیات کے متعلق بارہا می ٹو مہم کے تحت لگنے والے الزامات کو دیکھتے ہوئے کرناٹک پردیش مہیلا کانگریس کمیٹی صدر ڈاکٹر پشپاامرناتھ نے خاتون کانگریس کارکنوں پر ڈریس کوڈ لاگو کرنے کی پہل کی ہے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 00:29:23
سابق ریاستی وزیر اور بلاری کے کان مالک جناردھن ریڈی کی ریاستی بی جے پی صدر اور سابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا سے خفیہ ملاقات سیاسی حلقوں خاص طور پر بی جے پی کے حلقوں میں زبردست بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔
View more
Sun, 18 Nov 2018 00:25:37
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر پرمیشور کا یہ بیان کہ اگر انہیں عہدۂ وزیر اعلیٰ کی ذمہ داری دی جاتی ہے تو وہ سنبھالنے کے لئے تیار ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy