Sat, 17 Nov 2018 19:33:37
دمام سعودی عربیہ میں تین سال قبل انتقال کرگئے پڑوسی تعلقہ کاسرگوڈ کیرالہ کے حسینار کنہی (۵۷سال) نامی ایک شخص کی لاش کو تین سال بعد دفنایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ مرحوم حسینار کنہی کے پاسپورٹ پر درج اس کے ہندوستانی پتے میں کچھ خامیاں تھیں اور پتہ نامکمل تھا اس لئے سعودی پولیس کی طرف سے یہ لاش حسینار کے اہل خانہ کی تحویل میں نہیں دی گئی تھی۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 19:25:58
کمٹہ میں واقع سب رجسٹرار اور میریج رجسٹرار کے دفتر میں چل رہی بھاری رشوت خوری کی باتیں تو عام ہیں، لیکن ا س کا ثبوت اس واقعے سے مل جاتا ہے کہ اینٹی کرپشن بیورو کے افسران نے کارروائی کرتے ہوئے سب رجسٹرارشیوانند ایس پاٹل کورشوت خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 14:27:05
یہاں ماجالی چیک پوسٹ کے قریب کچھ وقت کے لئے نیشنل ہائی وے 66 کو بلاک کرکے اُترکنڑا کے ماہی گیروں اور مچھلی بیوپاریوں نے سخت احتجاج کیا اور گوا سے کرناٹک کی طرف آنے والی گوا کی مچھلیوں سے بھری لاریوں کو روک کر اُنہیں واپس گوا بھیج دیا۔ احتجاج آج سنیچر صبح کیا گیا۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 13:02:58
گنگولی کے قریب تراسی ساحل کے کنارے واقع سڑک پر صبح چہل قدمی کرتے وقت پیچھے سے ماروتی ویان ٹکر مارنے کے نتیجے میں ایک آئیپّا بھکت فوت ہوگیا۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 12:41:59
شہریوں کے لئے اہم خدمات آسان بنانے کے مقصد سے حکومت کرناٹک نے آج دستاویزات ورجسٹریشن کا آن لائن ایپ کا اجراء کیا ہے ۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 12:31:58
نام میں کیا رکھا ہے؟بی جے پی کے دور حکومت میں ہند وستانی شہروں اور دیہاتوں میں بظاہر، بہت کچھ رکھا ہے۔اسی لئے اسلامی ناموں کی تبدیل کرنے کی ہوڑ چل رہی ہے۔
View more
Sat, 17 Nov 2018 12:07:28
اکیسویں صدی کے ٹکنالوجی انقلاب نے دنیا کو گلوبل ویلیج بنادیا ہے۔ جدید دنیا کی حیرت انگیزترقیات کا کرشمہ ہے کہ مہینوں کا فاصلہ میلوں میں اورمیلوں کا،منٹوں میں جبکہ منٹ کامعاملہ اب سیکنڈ میں طےپاتا ہے۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 23:28:58
جموں وکشمیر میں بلدیاتی انتخابات ہفتہ کے روز سے 9 مرحلوں پر مشتمل پنچایتی انتخابات کے تحت ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہوگا۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 23:26:14
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس نے 75 سیٹوں کے لئے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ان میں سے صرف 4 سیٹیں ایسی ہیں، جہاں پارٹی نے مسلم امیدواروں پر داؤ کھیلا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy