Wed, 14 Nov 2018 21:42:54
کچھ دن پہلے سٹی پولیس کمشنر نے ٹریفک پولیس کو ہدایت جاری کی تھی کہ شہر میں کالی فلم چپکاکر کار کے شیشوں کو دھندلاکرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 13:31:13
رافیل طیارہ سودا کے معاملے میں مودی حکومت کو مسلسل نشانہ بنانے والے کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر آج وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سپریم کورٹ میں دائر حلف نامے میں اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 13:27:45
سپریم کورٹ کیرلا کے سبری مالا میں واقع ایپا مندر میں10سے 50سال تک کی عمر کی خواتین کے داخل ہونے کے سلسلے میں فیصلے کا تجزیہ22جنوری کو کرے گا۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 13:24:48
الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے الہ آباد کا نام بدل کر پریاگ راج کئے جانے کے معاملے میں عوامی عرضی پر ریاستی حکومت سمیت دیگر فریقوں سے جواب مانگا ہے ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 13:20:14
2002 گجرات فساد کے معاملے میں اس وقت ریاست کے وزیراعلیٰ نریندرمودی اور دیگر کو ایس آئی ٹی کے ذریعہ دی گئی کلین چٹ کو چیلنج دینے والی عرضی پر سماعت کیلئے سپریم کورٹ تیارہوگیا ہے ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:51:33
ریاست کے کسی بھی حصے میں آفت سماوی یا حادثے کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے فوری طور پر فورس روانہ کرنے کے مقصد سے ریاست میں ایک قومی آفات سماوی فورس کی یونٹ قائم کرنے کے لئے پہل کی جاچکی ہے۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:43:55
سابق ریاستی وزیر اور بلاری کے کان مالک جناردھن ریڈی کی طرف سے ایک فراڈ کمپنی کو بچانے کی مبینہ کوشش انہیں اس قدر مہنگی پڑی کہ آج تیسرے دن بھی انہیں جیل میں ہی گزارنا پڑا۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:37:12
ریاستی حکومت کی طرف سے امسال راجیواتسوا اعزازات کی تقسیم کے پروگرام کو ایک بار پھر ملتوی کردئے جانے کے واضح اشارے دئے جارہے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy