Wed, 14 Nov 2018 07:19:51
ریاست بھر میں تالابوں کی صفائی اور زیر زمین پانی کی سطح میں اضافے کے لئے وزیر برائے چھوٹی آبپاشی سی ایس پٹ راجو نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر ان کے محکمے کو تین ہزار کروڑ روپیوں کی رقم فراہم کی جائے ۔
View more
Wed, 14 Nov 2018 07:15:45
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے افسروں کی مبینہ لاپروائی کے نتیجے میں راجدھانی کے بلدی ادارے کو 300 کروڑ روپیوں کا خسارہ ہونے کا انکشاف سی اے جی رپورٹ میں کیاگیا ہے۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 23:53:50
پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر اننت کمار کا منگل کو پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کئے گئے ۔مسٹر اننت کمار کی آخری رسومات ان کے چھوٹے بھائی نند کمار نے پوری کی۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 11:01:25
ہندوستانی کرکٹ ٹیم نے 3 میچوں کی ٹی۔20 سیریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سیریز 3۔0 سے جیت لی ہے۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 10:54:52
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت انتخابی سال میں ریزرو بینک کے فنڈ سے چوری چھپے ساڑھے تین لاکھ کروڑ روپے وصول کر کے ملک میں نوٹ بندی کا دوسرا مرحلہ لانا چاہتی ہے ۔
View more
Tue, 13 Nov 2018 10:45:47
مرکزی حکومت نے رافیل جنگی طیارے کی قیمتوں کی تفصیلی معلومات سے متعلق حلف نامہ پیر کے روز سپریم کورٹ میں داخل کردیا۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 14:26:02
گوری پال کراس پر سڑک کنارے نالے میں ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ اسے کسی او رمقام پر قتل کرنے کے بعد لاش کوموٹرگاڑی میں اس جگہ لاکر پھینکا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 14:22:53
کھیت کے اطراف لگائی گئی باڑھ میں پھنسنے والے ہرن کومارکر اس کا گوشت کھانے کی مصدقہ اطلاع ملنے پر محکمہ جنگلات کے افسران نے چھاپہ مارتے ہوئے ہرن کا چمڑا اور اس کے سینگ برآمد کرلیے ہیں۔اس ضمن میں ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Nov 2018 14:15:22
ٹیپو سلطان جینتی کے حوالے سے تقریب کے موقع پرٹیپو کی تصویر مسخ کرنے کا ایک معاملہ سامنے آیا ہے جس کے ملزم گروناتھ شیواجی تورلیکر کو پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy