Fri, 16 Nov 2018 21:15:50
مدھیہ پردیش سمیت پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر بی جے پی نے جمعہ کو کہا کہ وہ ایودھیا میں بھگوان رام کے مندر کا آئینی طریقے سے تعمیر ضرور کرائے گی۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:12:06
راجستھان میں کانگریس کے اسمبلی انتخابات میں امیدواروں کی پہلی فہرست جاری ہونے کے بعد ٹکٹ نہ ملنے سے ناراض ہو کر جنرل سکریٹری جیوتی کھنڈیلوال نے استعفی دے دیا
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:06:29
گردابی طوفان ’غزہ‘تمل ناڈو کے ناگاپٹنم،تجاور اور ترووارور اضلاع کو جمعہ کی صبح پارکرتے ہوئے خطرناک شکل اختیار کرگیا اور اس میں ہوئے مختلف حادثوں میں 23افراد کی موت ہوگئی۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 21:02:43
مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نے مرکز کی بی جے پی قیادت این ڈی اے حکومت کی تنقید کرتے ہوئے الزام لگایا کہ وہ سی بی آئی اور بھارتی ریزرو بینک جیسے اہم ہندوستانی اداروں کو برباد کر رہی ہے۔۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 20:50:06
منگلورو سے راست دبئی کے لئے جانے والے مسافروں کے لئے ایک بری خبر یہ آرہی ہے کہ آئندہ ماہ یعنی 5دسمبرسے جیٹ ایئر ویز کی طرف سے راست دبئی کے لئے مخصوص روزانہ کی فلائٹ کا سلسلہ منقطع کیا جانے والا ہے۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 20:41:15
ضلع اُترکنڑا کے جوئیڈا میں پنسولی محکمہ جنگلات کی طرف سے پالاہوا ہاتھی جب جنگل میں سیر کے لئے گیا تو وہاں پر جنگلی ہاتھیوں کے ایک غول نے اس پر حملہ کردیا جس کی وجہ سے راجیش نامی ۴۳سالہ ہاتھی سنگین طور پر زخمی ہوگیا۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 20:32:11
ڈپٹی کمشنر پریانکا میری نے عوامی ہجوم والے اُڈپی چترنجن سرکل پر آئندہ ہر طرح کے مظاہرے اور دھرنے پر پابندی لگادی ہے۔
View more
Fri, 16 Nov 2018 19:24:19
ربیع الاول کی مناسبت سے جماعت اسلامی ہند کی جانب سے آج جمعہ 16 نومبر سے ریاست گیر سطح پر ’’حضرت محمد ﷺ بنی نوع انسان کے عظیم رہنما‘‘ عنوان پر سیرت مہم کا آغاز ہوگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy