Wed, 28 Nov 2018 13:23:46
گجرات کے اونا میں دلت خاندانوں کی بی جے پی سے ناراضگی ایک بار پھر منظر عام پر آ گئی ہے۔ 2016 میں تشدد کے شکار ہوئے دلت خاندانوں نے بی جے پی پر وعدہ خلافی کا الزام عائد کرتے ہوئے صدر جمہوریہ کو خط لکھ کر خودکشی کی اجازت طلب کی ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:19:55
مریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی روبوٹ انسائٹ کامیابی سے مریخ کی سطح پر لینڈ کرگیا۔ یہ ناسا کی تاریخ میں مریخ پر آٹھویں کامیاب لینڈنگ ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:17:59
یوگی حکومت کی پولس ایک بار پھر سوالوں کے گھیرے میں ہے۔ اتر پردیش میں یوگی آدتیہ ناتھ کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ریاست میں لگاتار ہو رہے پولس انکاؤنٹر پر سوال اٹھتے رہے ہیں۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:12:23
ہیومن رائٹس واچ نے یمن میں انسانیت کے خلاف مبینہ جرائم اور سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل کیس کے تناظر میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ان معاملات پر ریاض شدید عالمی دباؤ کا شکار بھی ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 13:06:33
شمالی چین میں واقع کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 22 افراد ہلاک اور 24 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکےکے بعد کیمیکل سلنڈرز پھٹنے سے 50 گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ فائر بریگیڈ نے کئی گھنٹوں کی کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:59:55
امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کرنے سے متعلق ایرانی صدر حسن روحانی کا بیان خطے میں کشیدگی بھڑکائے گا۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:56:40
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز پیش کی ہے کہ کیبل نیوز نیٹ ورک CNN چینل کے بدلے ایک نیا نیوز نیٹ ورک قائم کیا جانا چاہیے جس کا مقصد بیرون ملک دنیا بھر کے ناظرین کے سامنے امریکا کی خبروں اور واقعات کو مناسب صورت میں پیش کرنا ہو۔
View more
Wed, 28 Nov 2018 12:50:43
امریکہ کی ایک معروف اور بڑی کار ساز کمپنی جی ایم نے پیر کے روز کہا ہے کہ وہ شمالی امریکہ میں اپنے پانچ آٹو پلانٹ بند کر رہی ہے اور اپنے 15 فی صد ریگولر سٹاف کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy