Mon, 10 Dec 2018 00:26:14
وشیوہندو پریشد(وی ایچ پی)نے رام مندر تعمیر کرنے کے لئے اتوار کو رام لیلا میدان میں ایک دھرم سبھا کا اہتمام کیا ۔اس سے خطاب کرتے ہوئے سوامی پرمانند نے مودی حکومت کو خبردار کیا۔انہوں نے کہا کہ اگر نریندر مودی نے رام مندر کی تعمیر کا وعدہ پورا نہیں کیا تو پھر ہم اسے اقتدار میں آنے نہیں دیں گے۔
View more
Sun, 09 Dec 2018 19:40:15
اترپردیش میں رام پور کے شہزاد نگر علاقے میں اتوار کی صبح کہرے کے سبب تین گاڑیوں کے آپس میں ٹکراجانے سے چار افراد ہلاک ہو گئے اور دیگر پانچ زخمی ہو گئے۔
View more
Sun, 09 Dec 2018 19:38:28
پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس سیشن شروع ہونے سے قبل اجودھیا میں رام مندرکی تعمیرکے لئے بل پیش کرنے کا مطالبہ تیزہوگیا ہے۔ حالانکہ یہ معاملہ ابھی سپریم کورٹ میں زیرغورہے، لیکن اس کوایک طرح سے نظراندازکیا جارہا ہے۔
View more
Sun, 09 Dec 2018 16:32:06
ہر کے بیجائی علاقے میں سری رام بھجنا مندر کے پاس 20اکتوبر کو بزنس مین پر حملہ کرکے 27لاکھ روپے لوٹنے کا جو واقعہ پیش آیا تھا،
View more
Sun, 09 Dec 2018 15:12:40
اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اے پی سی آر) کرناٹک چاپٹر کے زیراہتمام ریاستی سطح کے ورکشاپ میں دہشت گردی کے نام پر بے گناہ مسلمانوں کی گرفتاریوں پر سخت تشویش کااظہار کیا گیا اور سابق چیف جسٹس آف انڈیا مسٹر وینکٹ چلیّا سمیت معروف وُکلاء نے یو اے پی اے اسپیشل قانون کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اس کالے قانون کو ہٹانے کے لئے آواز بلند کرنے پر زور دیا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 22:52:31
کانگریس نے رابرٹ واڈرا کے ساتھیوں کے احاطے پر ای ڈی کی چھاپہ ماری کو لے کر ہفتہ کو نریندر مودی حکومت پر پھر حملہ بولا اور الزام لگایا کہ وزیر اعظم مودی نے اپنے سیاسی مخالفین سے لڑنے کے لئے سی بی آئی، ای ڈی اور محکمہ انکم ٹیکس کو ’بندھوامزدور‘بنا دیا ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 21:04:28
جموں وکشمیر میں سیکورٹی فورسز نے اس سال اب تک 230 سے زیادہ دہشت گردوں کو مار گرایا ہے جبکہ پتھراؤ کے واقعات میں زخمی ہونے والوں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
View more