Sat, 08 Dec 2018 20:46:15
ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر)کے زیر اہتمام ریاست بھر کے کارکنوں کو قانونی جانکاری دینے کے مقصد سے بنگلور میں منعقدہ قانونی کارگاہ سے خطاب کرتے ہوئے APCR کے قومی صدر ایڈوکیٹ یوسف مچھالا نے کہا کہ حقوق انسانی کی خلاف ورزیوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے جس کو روکنے اور متاثرین کو انصاف دلانے کے لئے کام کرنا ازحد ضروری ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:53:11
ایک منی بس میں بیف لے جانے کی مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کارکلا پولیس نے بس کے ڈرائیور اور کنڈکٹر کو گرفتار کرلیا ۔ اور گوشت سمیت بس کو ضبط کرلیا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:45:10
ایودھیا میں رام مندر تعمیر کرنے کی حمایت پر کانگریسی لیڈر جناردھن پجاری کے خلاف سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز آڈیو کلپ وائرل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:42:47
بابری مسجدکی شہادت کی 26ویں برسی کے موقع پر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے سرسی میں پوسٹ سرکل کے پاس زبردست احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے بابری مسجد کی تعمیر نو کا مطالبہ کیا گیا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:37:11
کرجے مہالنگیشور مندر کے پجاریوں نے الزام لگایاہے کہ بجرنگ دل اور بی جے پی کے کچھ لیڈروں نے مندر کے اندر’مقدس حجرے‘ میں گھس کراس وقت حملہ کیا جب وہ پوجاپاٹ میں مصروف تھے۔ پجاری کے بیان کے مطابق حملہ آوروں نے مارپیٹ کرتے وقت حملہ آوروں نے ان کے کپڑے اتار کر برہنہ کردیا تھا۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:34:28
فالنیر علاقے سے شماق حسن (22سال) نامی نوجوان کو ایک5رکنی گینگ نے اغواکرلیا اور پھراسے سسی ہیتلو کے مقام پر لے جاکر بری طرح زدوکوب کرنے کے بعداس کے گھروالوں سے 50ہزار روپے تاوان وصول کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 08 Dec 2018 11:27:41
نرمل نگر کے رہنے والے ناگیش ایشور بلاری(43سال) پر کالی ندی میں نہاتے وقت ایک مگرمچھ نے حملہ کردیا اور اسے پانی میں دور تک گھسیٹ کر لے گیا۔
View more