Tue, 27 Nov 2018 12:25:06
وادی کشمیر میں گزشتہ دنوں کچھ لوگوں کے مارے جانے کے واقعات کے خلاف علیحدگی پسندوں کی کال پر کی گئی ہڑتال کی وجہ سے پیر کو کشمیر میں عام زندگی متاثررہی۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:22:43
مہاراشٹر کے یوت مال ضلع میں ایک معاملے میں مطلوبہ ملزم نے اسے پکڑنے گئی پولیس ٹیم پر حملہ کر دیا، جس میں ایک اسسٹنٹ پولیس سب انسپکٹر (اے ایس آئی)کی موت ہو گئی جبکہ دو دیگر پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:19:49
سپریم کورٹ نے پیر کو مرکز سے اس درخواست پر جواب طلب کیا ہے جس میں انسداد بدعنوانی ایکٹ کی ایک شق کی آئینی اورقانونی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے۔انسداد عنوانی قانون کی دفعہ 17اے کے تحت بدعنوانی کے معاملے میں کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف تحقیقات شروع کرنے سے پہلے بنیادی طور پر منظوری لینی ہوتی ہے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:17:22
کانگریس صدر راہل گاندھی نے یوم آئین کے موقع پر پیر کو نریندر مودی حکومت پر بالواسطہ طور پر حملہ بولا اور کہا کہ آئین کو مٹانے کی سازش کرنے والوں کو ان کی پارٹی کبھی کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:15:11
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو ریاست کی عوام سے اپیل کی کہ وہ انہیں ایک بار پھر خدمت کا موقع دیں اور ریاست میں پھر وسندھرا راجے کی حکومت بنائیں۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:05:34
انگلینڈ نے تین کرکٹ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے آخری میچ میں یہاں پیر کو سری لنکا کو 42 رنز سے شکست دے کر میزبان کو 3-0 سے کلین سویپ کردیا۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 12:01:44
ہندوستان کی اسٹار بلے باز ہرمن پریت کور کو آئی سی سی خواتین ورلڈ ٹوئنٹی 20 الیون کا کپتان منتخب کیا گیا جس میں اوپنر اسمرتی مندانہ اور لیگ اسپنر پونم یادو بھی شامل ہیں۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 11:59:30
آسٹریلیا کی جانب سے کھیلنے کے لیے منع کئے گئے اسٹیو سمتھ اور ڈیوڈ وارنر اب آسٹریلیائی گیند بازوں کو ہندوساتن کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنے کے لئے تیار کریں گے۔
View more
Tue, 27 Nov 2018 11:57:26
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پیر کو کہا کہ اس نے 2022 میں برمنگھم میں ہونے والے دولت مشترکہ کھیلوں میں خواتین ٹی 20 کرکٹ کو شامل کرنے کے لئے درخواست جمع کر دی ہے۔آئی سی سی نے انگلینڈ اور ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ شراکت میں یہ درخواست جمع کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy