Thu, 06 Dec 2018 22:01:12
اتر پردیش کے بلند شہر میں گؤکشی کے شک میں ہوئے تشدد کے دن وہاں سے مشکل سے 100میٹرکے فاصلے پر بچوں کو اسکول میں وقت سے پہلے ہی مڈڈے میل دے دیا گیا تھا۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 21:47:48
بلندشہر کے معاملے میں تشدد کے چار دن گزر جانے کے بعدبھی اس معاملے میں پولیس نے اہم ملزم یوگیش راج کوگرفتارنہیں کیاہے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 21:35:36
بہراچ بی جے پی ایم پی ساوتری بائی پھولے نے بی جے پی سے استعفیٰ دے دیاہے۔ساوتری پھولے کئی مسائل کولے کر بی جے پی سے ناراض چل رہے تھے۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 21:22:16
مورخہ ۲۸ربیع الاول ۱۴۴۰ ھ مطابق 6 دسمبر 2018 ء بروز جمعرات صبح11 بجے بمقام نیشنل ہائی اسکول۔ مرڈیشور ہیومن ولفئیر ٹرسٹ، مرڈیشور کی جانب سے سیرت النبیﷺ کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا
View more
Thu, 06 Dec 2018 21:12:23
مغربی بنگال میں بی جے پی کی رتھ یاترا کو امت شاہ کی جانب سے ہری جھنڈی دکھائے جانے سے پہلے پارٹی کے پوسٹر بینر کچھ شرارتی عناصر کی جانب سے پھاڑ ے جانے کا دعوی کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy