Mon, 26 Nov 2018 12:43:10
دہلی کے پاش علاقے گریٹر کیلاش جنگل کے آر بلاک میں اچانک اس وقت افرا تفری مچ گئی جب ایک لڑکی بدحواس سی سڑک پر خون میں لت پت نظر آئی ۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 11:00:59
اتر پردیش کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے اتوار کو کہا کہ مندر تحریک میں شیوسینا کا کوئی کردار نہیں تھا موریہ نے کہا کہ اگر شیوسینا سربراہ ادھو ٹھاکرے رام للا کے درشن کرنے جا رہے ہیں تو کوئی دقت نہیں ہے، لیکن رام مندر کی تعمیر کے لحاظ سے وہ جو کچھ بھی کر رہے ہیں،
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:55:40
ایودھیا میں بلا تاخیر رام مندر کی تعمیر کی بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان نرموہی اکھاڑا کے رام جی داس نے آج کہا کہ مندر کی تعمیر کی تاریخ اگلے سال کے آغاز میں پریاگ ر اج کے کمبھ میں اعلان کیا جائے گا۔
View more
Mon, 26 Nov 2018 10:45:13
مدھیہ پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو اپنی حمایت کرتے ہوئے مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا کہ چوہان ریاست میں بدھ کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے یو ایس پی ہیں۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 09:55:11
سابق صدر پرنب مکھرجی نے ملک میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ملک کی بیشتر دولت امیروں کی جیب میں جانے سے غریبوں کے درمیان بڑھتی ہوئی خلیج پر تشویش ظاہر کی۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 09:44:48
تلنگانہ میں تلنگانہ راشٹریہ سمیتی(ٹی آرایس) کے لئے انتخابی مقابلہ مشکل ہوتاجارہا ہے۔ تیلگودیشم پارٹی، تلنگانہ جن سمیتی اورسی پی آئی کے ساتھ اتحاد بنانے کے بعد کانگریس نے سونیا گاندھی کو میدان میں اتاردیا۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 09:40:16
رافیل معاہدے پر تنازع ختم ہونے کانام نہیں لے رہاہے اور اب اس معاملے میں نیا موڑ آیا ہے۔فرانس کے ایک این جی او نے پورے معاہدے پر تازہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے اور اس کے لئے شکایت درج کی ہے۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 09:33:33
شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے آج ایودھیا پہنچ کر بی جے پی پر زبردست طریقے سے نشانہ لگایا اور کہا کہ اب رام مندر کی تعمیر کی تاریخ بتانی ہی ہوگی۔
View more
Sun, 25 Nov 2018 02:23:49
کم ازکم تیس افراد نہر میں ڈوب کر اُس وقت ہلاک ہوگئے جب یہ سبھی لوگ ایک بس پر سوارپانڈوپورا سے منڈیا جارہے تھے کہ بس بے قابو ہوکرپانڈوپورہ کے وشویشوریا نہر میں جاگری۔ حادثہ سنیچر کی دوپہر قریب ساڑھے بارہ بجے بنگلور سے سو کلومیٹر دور منڈیا میں پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy