Tue, 11 Dec 2018 04:02:25
سپریم کورٹ آف انڈیا نے آج یہاں چار مسلم نوجوانوں کو بڑی راحت دیتے ہوئے انہیں دہشت گردی جیسے سنگین الزامات سے باعزت بری کردیا۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 12:16:25
سوشیل میڈیا پر حضوراکرمؐ کے خلاف ہتک آمیز تبصرہ پوسٹ کرنے پر ششی کانت پجاری نامی ایک شخص کے خلاف شیروا پولیس اسٹیشن میں کیس درج کردیا گیا ہے جس کے بعد ملزم اپنے گاؤں سے فرار ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 12:12:10
’کراولی اتسوا‘ کی مناسبت سے رویندرا ناتھ ٹیگور بیچ پر منعقدہ میراتھن دوڑ میں افریقہ کے دو کھلاڑیوں نے بازی ماری۔21 کیلو میٹر کی دوڑ میں سوڈان کے سیمون نے اول مقام اور کینیا کئے پیٹیر نے دوم مقام حاصل کیا ۔ جبکہ تیسرا مقام بنگلورو کے ننجو ڈپّا کو ملا۔خواتین کی میراتھن دوڑ میں میسورو کی ارچنا اول، کاروار کی میگنا دوم اور کینیا کی نومی نے تیسرا مقام حاصل کیا۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 11:47:46
ومبر اور دسمبر میں کئی مرحلوں میں5 ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کا عمل پورا ہو چکا ہے۔ ان میں سے مدھیہ پردیش، راجستھان اور چھتیس گڑھ میں بی جے پی اقتدار میں ہے۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 11:40:40
پارلیمان میں کانگریسی رہنما ملیکارجن کھرگے نے کہاکہ آج سماج میں توہم پرستی کی مخالفت کرنے والوں کومذہب کے دشمن کے طورپر پیش کیاجارہاہے ،یہاں کونڈجی بسپاہال میں اکھل بھارت شرن ساہتیہ پریشد اورماچی دیواسمیتی کی جانب سے اشوک دوملور کی تین مختلف زبانوں میں تحریرکردہ کتابوں کااجراء کرنے منعقد پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کھرگے نے اس خیال کااظہارکیا ۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 11:26:22
ایودھیا میں دھرم سبھا کے بعد دہلی کے رام لیلا میدان میں دھرم سبھا کے انعقاد سے سنگھ اور اس کی ذیلی تنظیموں نے واضح کر دیا ہے کہ آئندہ سال ہونے والے عام انتخابات سے پہلے رام مندر تعمیر کے مدے کو اتنا بڑا کر کے پیش کیا جائے کہ رافیل، نوٹ بندی، جی ایس ٹی، بے روزگاری، کسانوں کے مسائل سب اس کے سامنے بونے ہو جائیں۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 11:01:09
پردیش کانگریس کمیٹی ( کے پی سی سی ) صدر دنیش گنڈو راؤ نے بتایا کہ 22دسمبر کوریاستی کابینہ میں توسیع ضرور ہوگی۔کے پی سی سی دفتر میں نامہ نگاروں سے انہوں نے کہا کہ کابینہ میں توسیع سے متعلق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی ،نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور سمیت دونوں پارٹیوں کے لیڈروں نے فیصلہ کرلیا ہے ۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 10:55:49
کرناٹک پولیس اور ٹرانسپورٹ محکمہ نے واضح کیا ہے کہ اکتوبر 2018 تک ان کے ذریعہ ٹریفک ضابطوں کی خلاف ورزی سے متعلق مختلف معاملات کے لئے ضبط کر دہ کل 19,868 سواریوں کو فروخت کر دیا گیا ہے۔
View more
Mon, 10 Dec 2018 10:50:50
کے پی سی سی نائب صدر قانون سازکونسل کے سابق چیرمین وی آر سدرشن نے کہاکہ بی جے پی رہنما ؤں کو سابق وزیراعلیٰ سدارامیا کے دورمیں 35ہزار کروڑ روپئے کاگھپلہ ہونے کالزام لگانے سے پہلے سی اے جی رپورٹ کاجائزہ لینا چاہئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy