Tue, 11 Dec 2018 04:58:48
عام آدمی پارٹی (آپ)کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے پیر کو کہا کہ وارانسی میں کاشی کوریڈور کے نام پر مندروں کو مبینہ طور پر انہدام کرنے کے معاملے پر وہ پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں نجی بل لائیں گے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:55:49
کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)کے سیکریٹری جنرل سیتا رام یچوری نے پیر کو الزام لگایا کہ مرکز کی بی جے پی حکومت ریاستوں کو جی ایس ٹی میں ان کے حصے کی ادائیگی کے لئے سوچھ توانائی فنڈ کی رقم غیر قانونی طور پر استعمال کر رہی ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:50:56
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے جنرل سکریٹری ایم محمد علی جناح نے آندھرا پردیش میں پاپولر فرنٹ کے ایک تقسیمِ اسکالرشپ پروگرام میں کچھ پولیس افسران کی خلل اندازی اور جھوٹے الزامات میں تنظیم کے زونل سکریٹری و دیگر ضلعی لیڈران کی من مانی گرفتاری اور انہیں زدوکوب کرنے کے طریقے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:47:24
مدھیہ پردیش میں ہوئے اسمبلی انتخابات کے نتائج منگل کو اعلان کئے جانے ہیں۔لیکن نتائج سے پہلے ہی کانگریس کارکنان میں جوش نظر آ رہا ہے۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:42:49
دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ کے اسپیشل سی بی آئی جج اروند کمار نے آگسٹا ویسٹ لینڈ ڈیل کے بچولئے کرشچین مشیل کو 5 دن کی مزیدسی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:34:57
کانگریس صدر راہل گاندھی نے دعوی کیا ہے کہ ان کی پارٹی 2019 کے عام انتخابات میں بی جے پی کو اقتدار سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔
View more
Tue, 11 Dec 2018 04:32:46
قومی لوک سمتا پارٹی (رالوسپا) کے صدر اوپیندر کشواہا نے پیر کو این ڈی اے سے اپنا ناطہ توڑ لیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے مرکزی وزیر کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا۔
View more