Sat, 15 Dec 2018 13:49:34
امبیڈنٹ چٹ فنڈ کمپنی کے گھوٹالہ معاملہ پر پردہ ڈالنے کی منظم کوشش ہورہی ہے ۔ حکومت کرپٹ سیاستدانوں کو بچانے کیلئے امبیڈنٹ سے دھوکہ کھائے متاثرین کے ساتھ ناانصافی کررہی ہے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 13:42:44
یاست کرناٹک اور خاص طور پر بنگلور شہر میں پلاسٹک پر پابندی کے اقدام کو حکام اور افسران کی طرف سے پوری شدت کے ساتھ نافذ کیا جا رہا ہے اور اس کی وجہ سے پلاسٹک کا کاروبار کرنے والے افراد خاص طورپر بہت ہی زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 13:10:44
کرناٹک سکینڈری ایجوکیشن ایکزامنیشن بورڈ( کے یس ای ای بی) نے سکینڈری اسکول لیونگ سرٹفکیٹ(یس یس یل سی) امتحانات2019ء کے لئے دستور العمل( ٹائم ٹیبل) جاری کردیا ہے۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 12:56:24
محکمہ بہبودی سماج سمیت تمام سرکاری ہاسٹلوں کو فراہم کئے جانے والے غذائی اجناس سربراہی ٹنڈر میں شفافیت کو ملحوظ رکھا جائے گا ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:58:58
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج ریاستی اسمبلی میں کہا کہ پچھلے سال کے مقابلہ رواں مالی سال میں ریاست کرناٹک کومرکز سے جی ایس ٹی کامعاوضہ کم ملنے کا امکان ہے ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:53:30
ریاستی وزیر برائے امور اقلیت ، اوقاف اور حج بی زیڈ ضمیر احمد خان نے آج ریاستی قانون ساز کونسل میں کہا کہ بشمول شمالی کرناٹک ریاست کی ترقی اور مسائل پر بحث و مباحثہ کے لئے بیلگاوی اسمبلی سیشن منعقد کیا گیا ہے ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:48:20
سرمائی اجلاس کے چوتھے دن مسلسل اپوزیشن کے ہنگامہ کی وجہ سے لوک سبھا میں وقفہ سوال نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی 12بجے تک کے لیے ملتوی کرنی پڑی ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:34:25
نیپال حکومت نے ملک میں انڈین کرنسی پر روک لگا دی ہے۔ کاٹھمنڈوپوسٹ کی خبر کے مطابق 100 روپے سے زیادہ قیمت کے ہندوستانی نوٹ اب نیپال میں نہیں چلیں گے۔ حکومت کا یہ فیصلہ فوری اثر سے نافذ ہوگا۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 11:28:45
راجستھان میں کانگریس کی جیت کے بعد سے ہی اس بات پر سب کی نظریں لگی تھیں کہ آخر راجستھان کا سی ایم کانگریس کسے بناتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy