Thu, 06 Dec 2018 22:14:31
جمعرات کو مرکزی نگرانی کمیشن نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا کہ غیر معمولی صورتحال کے لئے غیر معمولی اقدامات لازمی ہیں۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 22:11:34
سپریم کورٹ نے سڑکوں پر گڑھوں کی وجہ سے گزشتہ پانچ سال کے دوران ہوئے حادثات میں 14926لوگوں کی موت پر جمعرات کو تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ناقابل قبول قرار دیا۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 22:07:52
اتر پردیش کے بلندشہرمیں گؤکشی کے شک میں ہوئے تشدد میں انسپکٹر سبودھ کمارسنگھ کے قتل کے 3دن بعد ریاستی وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ان کے خاندان سے ملاقات کی ۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 22:01:12
اتر پردیش کے بلند شہر میں گؤکشی کے شک میں ہوئے تشدد کے دن وہاں سے مشکل سے 100میٹرکے فاصلے پر بچوں کو اسکول میں وقت سے پہلے ہی مڈڈے میل دے دیا گیا تھا۔
View more
Thu, 06 Dec 2018 21:47:48
بلندشہر کے معاملے میں تشدد کے چار دن گزر جانے کے بعدبھی اس معاملے میں پولیس نے اہم ملزم یوگیش راج کوگرفتارنہیں کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy