Mon, 17 Dec 2018 11:41:28
ریاستی وقف بورڈ کے انتخابات جلد کروانے کا کوئی امکان نظر نہیں آتا ۔ پچھلے ڈھائی سال سے اڈمنسٹریٹر کے ذریعہ بورڈ چلایا جارہا ہے ۔وقف قانون کے تحت اتنی دیر تک بورڈ کیلئے اڈمنسٹریٹر مقرر کرنے کی گنجائش ہی نہیں۔
View more
Mon, 17 Dec 2018 11:36:11
اترپردیش کی راجدھانی لکھنؤ میں واقع دارالعلوم ندوۃالعلماء میں منعقد ایک پریس کانفرنس میں آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے رام مندر کے تئیں انتہا پسند تنظیموں کی جانب سے پارلیمنٹ میں آرڈیننس لانے کے مطالبے کے دوران ایک بار پھردوٹوک اندازاپناتے ہوئے کہاکہ وہ بابری مسجد کے معاملے میں اپنے پہلے موقف پر قائم ہے اور عدالت عالیہ کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ اسے قبول ہے ۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:39:52
جموں وکشمیرکے سرمائی دارالحکومت جموں میں اتوار کو وشو ہندو پریشد کے زیر اہتمام ایک دھرم سبھا (مذہبی کانفرنس)منعقدہوئی جس میں سرکردہ ہندو سادھوؤں اور سنتوں کے علاوہ ہندو مذہب کے سینکڑوں پیروکاروں نے شرکت کی۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:35:48
راجستھان میں پیر کو تیسری بار وزیراعلیٰ کی حلف لینے جا رہے اشوک گہلوت نے آج یہاں حلف برداری کے مقام پر تیاریوں کا جائزہ لیا۔مسٹر گہلوت نے حلف برداری کی تقریب سائٹ البرٹ ہال پہنچ کر تیاریوں کا جائزہ لیا۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:32:08
چھتیس گڑھ کے نامزد وزیراعلیٰ بھوپیش بگھیل نے کہاکہ انکی کابینہ کی پہلی میٹنگ میں کسانوں کے قرض معافی اور جھیرم گھاٹی نکسل حملے کی سازش کی جانچ کے لیے ایس آئی ٹی قائم کرنے پر فیصلہ کیا جائے گا۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:26:30
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہاہے کہ حکومت کی کوششوں سے گزشتہ چار برسوں کے دوران داخلی سلامتی میں وسیع پیمانے پر بہتری آئی ہے۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:23:48
کرناٹک کے باگلكوٹ ضلع کے مدھول میں نراني شوگر لمیٹڈ میں بوائلر میں دھماکہ ہونے کے نتیجے میں 6 افراد کی جان چلی گئی، جبکہ نو سالہ بچہ سمیت آٹھ لوگ شدید زخمی ہو گئے۔ شکر کا یہ کارخانہ نرانی یونٹ کا حصہ ہے اوریہ نراني بھائیوں اورسابق بی جے پی وزیر مرگیش نراني اور ان کے بھائیوں، سنگمیش اور ہنومنتا کی ملکیت بتائی گئی ہے۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:19:27
دہلی کی عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ممبران اسمبلی کو اپنے علاقوں میں سرکاری فنڈ سے ثقافتی پروگرام منعقد کرانے کا حقوق دیئے ہیں۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 22:13:04
ملک کے دارالحکومت دہلی میں کار بیٹری چوروں کی دہشت گردی سر چڑھ کر بول رہی ہے، مسلسل کئی کالونیوں میں اس طرح کی واردات ہو رہی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy