Fri, 14 Dec 2018 23:08:55
بی جے پی کی کیرل یونٹ کی جانب سے بلائی گئی ہڑتال سے ریاست میں جمعہ کو عام زندگی متاثر رہی۔ سڑک سے سرکاری اور نجی بسیں ندارد رہیں، دکانیں اور ہوٹل بند رہے۔
View more
Fri, 14 Dec 2018 23:04:47
فرانس سے 36 لڑاکا طیارے کی خریداری کے معاملے میں بدعنوانی کے الزامات پر سپریم کورٹ کی کلین چٹ ملنے کے بعد کانگریس پر نشانہ لگاتے ہوئے بی جے پی نے جمعہ کو کہا کہ کانگریس پارٹی اور اس کے چیئرمین راہل گاندھی ملک کو گمراہ کرنے کیلئے معافی مانگیں۔
View more
Fri, 14 Dec 2018 23:02:06
کانگریس کے سینئر لیڈر کمل ناتھ 17 دسمبر کو شام ڈیڑھ بجے بھوپال کے لال پریڈ گراؤنڈ میں مدھیہ پردیش کے اگلے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے۔
View more
Fri, 14 Dec 2018 22:50:50
فرانس سے 36 لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاملے میں بدعنوانی کے الزامات پر مودی حکومت کو سپریم کورٹ کی کلین چٹ ملنے کے بعد کانگریس صدر پر نشانہ لگاتے ہوئے
View more
Fri, 14 Dec 2018 19:19:51
تعلقہ کے مرڈیشور میں کل جمعرات کو دو لوگوں پر حملہ اور پھر جوابی حملہ کے تعلق سے آج مرڈیشور تھانہ میں دو الگ الگ شکایتیں درج کی گئی ہیں اور پولس نے دونوں پارٹیوں کی شکایت درج کرتے ہوئے چھان بین شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 14 Dec 2018 19:04:35
ویسٹرن رینج انسپکٹر جنرل آف پولس(آئی جی پی) ارون چکرورتی نے آج سنیچر کو بھٹکل میں ہاڈولی مندر، جامع مسجد، مونی بسدی اور پرانا تاریخی مکان برنی گھرکا دورہ کیا اور ذمہ داران سے مل کر متعلقہ مقامات کی مکمل جانکاری حاصل کی۔
View more
Fri, 14 Dec 2018 18:45:51
ابھی دو تین دن ہی ہوئے ہیں جب کاروار میں واقع کائیگا جوہری توانائی کے مرکز میں موجود یونٹ نمبر 1میں مسلسل 941دنوں تک یورینیم کے بھاری پانی سے بجلی پیدا کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا تھا۔ اس ریکارڈ سے دیسی ساخت کے اس پلانٹ کی بہترین اہلیت اور صلاحیت کا مظاہرہ ہواتھا۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 23:29:30
قریب 80 لاکھ مالیت کی غیر ملکی کرنسی کے ساتھ بھٹکل پولس نے دو لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے جن کی شناخت بھٹکل قاضیہ اسٹریٹ اور تکیہ اسٹریٹ کے حسن شبر اور عُمیر احمد کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy