Sun, 16 Dec 2018 10:39:38
شہر کے ایم جی روڈ پر ٹرینٹی سرکل کے قریب ایم جی روڈ بیپنا ہلی میٹرو روٹ کے پلر نمبر 155کے قریب ایک بیم میں دراڑ کا آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے معائنہ کیا اور کہاکہ اس سلسلے میں مرمت کا کام جاری ہے۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 10:36:07
سابق وزیراور لنگایت طبقے کو الگ مذہب کا درجہ دینے کی تحریک سے جڑے لیڈر ایم بی پاٹل نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد لنگایت طبقے کو الگ طبقے کے درجے کی مانگ کو لے کر فیصلہ کن جدوجہد شروع کی جائے گی۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 08:28:46
غنڈہ عناصر کی سرگرمیاں ، جرائم اور دوسروں کو ہراساں کرنے یا قانون شکنی کرنے والوں کے ساتھ نرمی کا سوال ہی نہیں اٹھتا۔ اب ان سے راہ راست پر آنے کی آخری اپیل کی جاچکی ہے،
View more
Sun, 16 Dec 2018 08:16:44
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ اور مخلوط حکومت کے کورابطہ کمیٹی کے صدر سدارمیا نے سُلوادی گاؤں کے مرمَّا مندر میں زہریلا کھانہ کھانے سے 11 عقیدتمندوں کی موت اور 80 افراد کے بیمار ہونے کے معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Sun, 16 Dec 2018 08:04:36
نائب وزیر اعلیٰ ٖ ڈاکٹر جی پرمیشور نے آج کہا کہ کانگریس صدر راہل گاندھی کی مصروفیات اور پارٹی اعلیٰ کمان کی طرف سے ہری جھنڈی نہ ملنے کے سبب 22 دسمبر کو ریاست میں کابینہ کی مجوزہ توسیع ملتوی ہو سکتی ہے ۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:14:57
ریاست کرناٹکا میں پہلی بار ایک گرام پنچایت اورضلع پنچایت کے اشتراک سے کچرا نکاسی کے ایک ایسے نظام کی شروعات کی گئی ہے جس میں کچرا جلانے کی وجہ سے ماحول پر کوئی برا اثر نہیں پڑے گا۔
View more
Sat, 15 Dec 2018 14:11:40
بھٹکل تعلقہ کے ماوین کوروے علاقے میں واقع بندرگاہ پر پینے کے صاف پانی کا ایک مرکز 12لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کرنے کا منصوبہ شروع ہوئے دو سال کا عرصہ گزرچکا ہے۔ ٹھیکے دار کی غفلت اور افسران کے کاہلی کی وجہ سے ابھی تک یہ منصوبہ پورا نہیں ہوا ہے اور عوامی استعمال کے لئے دستیاب نہیں ہوسکا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy