Thu, 13 Dec 2018 19:30:47
تلنگانہ اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت درج کرنے والی پارٹی تلنگانہ قومی کمیٹی (ٹی آر ایس) کے سربراہ کے چندرشیکھر راؤ نے دوسری بار وزیر اعلی کے عہدے کا حلف لیا۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 19:23:31
ضلع شمالی کینرا کے ماہی گیروں کے لیڈر نے الزام لگایا ہے کہ گواحکومت انتقامی کارروائی کی راہ اپناتے ہوئے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعدبھی کرناٹکا سے گوا میں لے جائی مچھلیوں کوتباہ کررہی ہے۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 13:40:00
سڑکو ں پر تحفظ ، منشیات کے استعمال اور ماحولیاتی آلودگی سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کرنے کے لئے اڑیسہ کے ایک بزرگ نے سائیکل پرسوارہو کر ملک کی 10 ریاستوں کا سفرکرنے کی مہم چلارکھی ہے۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 13:35:50
نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی منصوبے کاکام جو بھٹکل اور شیرالی کے حدود میں ہونے والا ہے اس میں نیشنل ہائی وے اتھاریٹی آف انڈیا کی طرف سے پھر ایک بار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس سے پہلے بھٹکل ٹاؤن کے حدود میں 45میٹر چوڑائی والے ہائی وے کی تعمیر کا منصوبہ منظور ہوا تھا ۔لیکن اب پتہ چلا ہے کہ اس چوڑائی کو 30میٹر تک محدود کردیا گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 13:29:51
مورخہ ۲۹؍ربیع الاول ۱۴۴۰ ء بروز جمعہ بعد نماز عشاء ٹھیک سوا نو بجے صدرِ جماعت جناب محتشم محمد جعفر صاحب کی زیر صدارت خلیفہ جامع مسجد میں مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام منعقدہ ہوا، جلسہ کا آغاز وقت مقررہ پر ناظم اجلاس مولوی محمد یٰسین نائیطے ندوی کی نظامت میں شبینہمکتب کے طالب علم عبدالرحمن ابن اسماعیل عارف اکرمی کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 12:14:44
کانگریس کے سینئر قائد اور ساحلی علاقہ کے با اثر لیڈر پرتاپ چندر اشیٹی ریاستی قانون ساز کونسل کے بلا مقابلہ چیرمین منتخب قرار دےئے گئے ۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 11:30:18
رواں سال دسویں ( ایس ایس ایل سی) کے امتحانات میں مکمل625نمبرات سے امتیازی کامیابی حاصل کردہ محمد کیف کو آج وزیر اعلیٰ کمار سوامی کے ہاتھوں عزت افزائی کی گئی ۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 01:44:14
یہاں عثمان نگر کراس نیشنل ہائی وے 66 پر بدھ کی شب کو مہیندرا جیپ اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار زخمی ہوگیا جسے مقامی اسپتال میں ابتدائی طبی امداد پہنچانے کے بعد کنداپور منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 13 Dec 2018 00:50:05
انچ ریاستوں میں ہوئے الیکشن میں بی جے پی کو جس شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا، اُس کے نتیجے میں اتر پردیش نو نرمان سینا نے لکھنو میں جگہ جگہ مودی کی مخالفت میں بڑے بڑے بینرس لگادئے جس پر بڑا تنازعہ پیدا ہوگیاہے۔البتہ انتظامیہ کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی محکمہ میں ہنگامہ مچ گیا اور فوری طور پر ہورڈنگس کو ہٹاتے ہوئے نو نرمان سینا کے صدر کے خلاف معاملہ بھی درج کرلیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy