Tue, 18 Dec 2018 23:33:23
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ء بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت میں بم دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں کی گواہی بددستور جاری ہے جس کے دوران آج مالیگاؤں کے مشہور و سینئر ڈاکٹر سعید فیضی کی گواہی عمل میں آئی
View more
Tue, 18 Dec 2018 21:22:11
حسب اعلان 22دسمبر کو ریاستی کابینہ میں توسیع کی تصدیق کرتے ہوئے آج سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے تمام کانگریسی اراکین کو خاموش کردیا۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 21:10:26
سرکاری اسکولوں میں پہلی سے بارھویں جماعتوں تک طلبا کو ایک ہی چھت تلے معیاری تعلیم سے آراستہ کرنے کی فکر کے ساتھ ریاستی حکومت 176 کرناٹکا پبلک اسکول قائم کرنے جارہی ہے۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 21:01:17
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے 17دسمبر کوضلع ڈپٹی کمشنر کاروار دفتر کے روبرو’دلال بھگاؤ۔ دیش بچاؤ‘ کے عنوان سے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 20:52:44
سابق مرکزی وزیر پلّم راجو نے منگلورو میں میڈیا سے بات چیت کے دوران مطالبہ کیا کہ جنگی ہوائی جہاز ریفائیل کی خریداری میں ہوئی بدعنوانی کے تعلق سے تحقیقات کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے ۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 20:48:36
منگلورو شہر کے مضافات تھوکٹو میں پولیس نے گاڑی روکنے کے لئے کہاتوکیرالہ کی طرف جانے والے ایک ٹرک کے ڈرائیور نے اپنی گاڑی سائڈ میں لے جانے کی کوشش کی جس کے دوران گاڑی الٹ گئی اوراس کے نتیجے میں وسنت کمار (25سال) نامی کلینر ہلاک ہوگیا، جو کہ شکاری پور کا رہنے والا تھا۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 19:50:25
بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے زیراہتمام امین سیف اللہ بھٹکل کرکٹ لیگ فور (BCL-4) ٹورنامنٹ آج کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچا جس میں اسکائی بریزر نے شاندار جیت درج کرتے ہوئے کپ اپنے نام کرلیا۔ٹورنامنٹ میں بھٹکل یونائیٹیڈ دوسرا مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 14:45:40
وقفۂ سوالات میں بی جے پی رکن اسمبلی سی ٹی روی کی طرف سے سوالات تک خود کو محدود رکھنے کی بجائے ایک معاملے پر بحث شروع کرنے کی کوشش کو جب اسپیکر رمیش کمار نے روک دیا تو اس بات پر بی جے پی اراکین اور اسپیکر کے درمیان نوک جھونک شروع ہوگئی۔
View more
Tue, 18 Dec 2018 14:38:22
معروف صنعت کار ریلائنس گروپ کے سربراہ مکیش امبانی کی دختر کی شادی میں ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار کی شرکت کو سیاسی رنگ دیتے ہوئے بی جے پی نے ان کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy