Wed, 19 Dec 2018 08:13:52
رناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی صدر دنیش گنڈو راؤ نے آج اشارہ دیا کہ ریاستی کابینہ کی 22 دسمبر کو توسیع کے مرحلے میں وزارت میں بڑے پیمانے پر ردوبدل بھی ہوسکتی ہے اور ردوبدل کے مرحلے میں پانچ چھ وزراء کو ہٹایا بھی جاسکتا ہے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 08:03:57
نجی ٹی وی آج تک کے خاص پروگرام میں کانگریس لیڈر اور مدھیہ پردیش میں پارٹی کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے جیوتی رادتیہ سندھیا نے بھی شرکت کی۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 08:00:34
نجی ٹی وی ’آج تک‘ کے ایک خاص پروگرام میں شامل ہوئے چیف الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے کہا کہ سیاسی ہار جیت میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو فٹ بال بنا دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:53:04
چار خواجہ سراؤں نے منگل کو سخت پولیس کی سیکوریٹی میں پہاڑی پرواقع ایپا مندر میں پوجا کی۔ انہیں اس سے پہلے مندر کی طرف بڑھنے سے روک دیا گیا تھا۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:48:21
کرناٹک میں ایچ کمار سوامی کی قیادت والے کابینہ میں توسیع 22 دسمبر کی جائے گی ۔ کابینہ میں توسیع نہ ہونے سے پارٹی کے اندر کافی عدم اطمینان کی افواہیں گردش کر رہی ہیں ۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:41:55
وزیر اعظم نریندر مودی نے 1984سکھ مخالف فسادات میں انصاف میں تاخیر کا خاکہ پیش کرتے ہوئے منگل کو کہا کہ کسی نے نہیں سوچا تھا کہ کانگریس لیڈر کو معاملے میں مجرم ٹھہرایا جائے گا۔
View more
Wed, 19 Dec 2018 07:31:11
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)کے صدر امت شاہ 2019کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری کو لے کر دہلی کے اندرا گاندھی انڈور (آئی جی آئی)اسٹیڈیم میں پارٹی کی دہلی یونٹ کے قریب 12000بوتھ انچارج کو اتوار کو انتظام کی تجاویز دیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy