Sat, 05 Jan 2019 12:46:31
کانگریس کی دہلی یونٹ کے صدر اجے ماکن نے صحت سے متعلق وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے عہدے سے استعفی دے دیا ہے جسے پارٹی کے قومی صدر راہل گاندھی نے قبول کر لیا ہے۔کانگریس ذرائع کے مطابق ماکن کا استعفی گاندھی نے قبول کیا۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 11:27:52
سپریم کورٹ نے جمعہ کو مرکزی حکومت کو ہدایت دی کہ وہ ستمبر 2018سے ابھی تک لوک پال سرچ کمیٹی کے سلسلے میں اٹھائے گئے اقدامات پر ایک حلف نامہ سونپے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 11:25:46
ایودھیا میں رام جنم بھومی۔ بابری مسجد زمین تنازعہ معاملہ سپریم کورٹ کی طرف سے نئی بنچ کے پاس بھیجنے کے فیصلے کے بعدجموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ ایودھیا معاملے پر بیٹھ کر حل نکالا جانا چاہئے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:48:13
آئی ٹی اور وزیر قانون روی شنکر پرساد نے جمعہ کو راجیہ سبھامیں کہاہے کہ ایک لاکھ روپے سے کم رقم والے اقتصادی دھوکہ دہی کے معاملات پر غور کرنے کے لئے حکومت ریزرو بینک کے ساتھ مل کر کام کر رہی ہے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:37:20
عملہ جات ،عوامی شکایات اورپنشن کے مرکزی وزیرمملکت ڈاکٹر جتیندرسنگھ نے آج کہاکہ دیگرپسماندہ طبقات کا قومی کمیشن ذاتوں کی زمرہ بندی سے متعلق اپنی رپورٹ 31مئی 2019 تک دے گا۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:33:04
حکومت نے کہا کہ سرکاری شعبہ کے بینکوں کے انضمام کا اس کا تجربہ کامیاب رہا ہے اور یقین دہانی کی اس طریقے میں یہ یقینی بنایا جائیگا کہ اس کی وجہ سے کسی بھی فریق کو کوئی نقصان نہ ہو۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 10:29:36
راجیہ سبھا میں آج سبھی پارٹیوں کے اراکین نے پارلیمنٹ اور اسمبلیوں میں خواتین اراکین کو 33فیصدریزرویشن دئیے جانے کے لیے قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 00:53:24
مدھیہ پردیش کے سابق وزیر اعلی اور کانگریس کے سینئر لیڈر دگ وجے سنگھ نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کمل ناتھ حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy