Sat, 29 Dec 2018 11:00:43
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ کابینہ کی توسیع اور سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کے لئے تقررات سمیت کسی بھی معاملے میں کانگریس قائدین کے کسی فیصلے پر انہوں نے کوئی نکتہ چینی کی ہے اور نہ ہی ایسی کسی بھی فیصلے کو لے کر وہ ناراض ہیں۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:53:47
بدعنوان سرکاری افسروں کے خلاف اپنی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج ریاست کے 17 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے اور پانچ بدعنوان سرکاری افسروں کو بے نقاب کردیا ،
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:48:33
شہر کی میئر گنگامبیکے نے کہاہے کہ 31 دسمبر کی رات شہر میں کہیں بھی سڑکوں پر پنڈال وغیرہ لگاکر نئے سال کے اہتمام کے لئے بی بی ایم پی سے باضابطہ اجازت لینی پڑے گی۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:45:17
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور سے داخلہ کا قلمدان چھین کر سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے معتمد ایم بی پاٹل کو دئے جانے کے سبب کانگریس میں نئے اور پرانے کانگریسیوں کا جھگڑا شدت اختیار کرتا جارہاہے۔
View more
Fri, 28 Dec 2018 23:29:22
کے پی سی سی دفتر میں آج کانگریس پارٹی کے 134 ویں یوم تاسیس کے موقع پر سینئر کانگریس لیڈروں کی طرف سے ریاستی کانگریس صدر دنیش گنڈو راؤ کی موجودگی میں برہمی کا اظہار کا پلاٹ فارم بن گیا۔
View more
Fri, 28 Dec 2018 23:23:55
بنگلور اور میسور کے درمیان دس لائن پر مشتمل قومی شاہراہ کی تعمیر کا کام 15جنوری سے شروع ہوجائے گا۔یہ اعلا ن آج وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے کیا۔
View more
Fri, 28 Dec 2018 23:16:05
پولیس پریڈ گراؤنڈمیں منعقدہ ضلع پولیس سالانہ کھیل مقابلوں کا افتتاح کرتے ہوئے ضلع شمالی کینرا کے ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کہا کہ کھیل مقابلوں سے ایک دوسرے کے دوستی اور صحتمند مقابلے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔
View more
Fri, 28 Dec 2018 23:11:53
کرناٹکا سیکنڈری ایجوکیشن ایکزامنیشن بورڈ کے صدر ڈاکٹر پی سی جعفر نے اپنے ایک اخباری بیان کے ذریعے آئندہ سال ایس ایس ایل سی امتحان دینے والے طلبہ کو آگاہ کیا ہے کہ امتحان گاہ میں طلبہ ا سمارٹ یا ڈیجیٹل دستی گھڑیوں کا استعمال نہیں کرسکیں گے۔
View more
Fri, 28 Dec 2018 23:07:22
نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے ) نے ابھی دو تین دن قبل جس آئی ایس آئی ایس موڈیول کا پتہ لگانے کی بات کہی ہے اور دہشت گردوں سے رابطے کا الزام لگاکر کئی مقامات سے نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے ان میں جعفرآباد سے گرفتارپانچ نوجوانوں میں محمد اعظم(30سال) بھی شامل ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy