Tue, 08 Jan 2019 12:27:09
کانگریس نے رافیل طیارہ سودا معاملہ میں سرکار پر قومی سلامتی سے سمجھوتہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ اس کی خریداری میں گڑبڑی ہوئی ہے اور سرکار کچھ چھپانا چاہتی ہے ۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 12:04:44
مختلف مزدور یونین کی جانب سے دو دن بھارت بند کا اعلان کیاگیاہے۔ اس بند کے لئے آٹو رکشا ڈرائیورس یونین نے بھی تائید کا اعلان کیا ہے
View more
Tue, 08 Jan 2019 11:48:29
سپریم کورٹ نے سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما کو بڑی راحت دی ہے۔ کورٹ نے کہا ہے کہ آلوک کمار ورما کو عہدے سے نہیں ہٹایا جانا چاہئے تھا۔ یعنی آلوک ورما سی بی آئی کے ڈائریکٹر بنے رہیں گے۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 11:42:43
آج سے ملک گیر سطح پر ٹریڈ یونینوں نے دو روزہ ہڑتال کی کال دی ہے۔ اس ہڑتال میں تقریبا 20 کروڑ ملازمین شامل ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی میں بیسٹ بس یونین نے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 11:27:18
سنٹرل ٹریڈ یونین کی جانب سے کل سے دو روزہ ملک گیر بند کا اعلان کیا گیا ہے ۔ غیرمنظم مزدوروں کے تئیں وزیر اعظم نریندرمودی کی زیر قیادت این ڈی اے حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں سنٹرل ٹریڈ یونین نے 8اور9جنوری کو ملک گیر بند کا اعلان کیا ہے ۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 00:30:25
) مودی حکومت نے انتخابات سے پہلے بڑا داؤ چلتے ہوئے اقتصادی طور سے پسماندہ اعلیٰ ذات کو 10 فیصد ریزرویشن دینے کا فیصلہ کیاہے۔
View more
Mon, 07 Jan 2019 23:52:11
مرکز کی مودی حکومت کی طرف سے غریب اعلی ٰذات کو دس فیصد ریزرویشن دیئے جانے کے مودی حکومت کی تجویز پر یوپی کانگریس کے صدر راج ببر نے کہا ہے کہ کانگریس پارٹی بھی اس کی حمایت میں ہے۔
View more
Mon, 07 Jan 2019 23:35:54
مرکز کی نریندر مودی حکومت نے آج بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سرونوں میں اقتصادی طور پر پسماندہ طبقات کے لئے ملازمتوں اور تعلیمی اداروں میں 10 فیصد ریزرویشن کی منظوری دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy