Fri, 04 Jan 2019 00:22:43
ٹیکس چوری کے الزامات میں آج محکمۂ انکم ٹیکس نے آٹھ معروف کنڑا فلمی ہستیوں کے گھروں پر چھاپے مارے اور وہاں سے اثاثوں کے دستاویزات ، نقد رقم ، زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء وغیرہ برآمد کیں۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 13:36:31
پندرہ۔بیس دن سے لاپتہ ماہی گیروں کا پتہ لگانے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج جمعرات کو بھٹکل میں ہزاروں ماہی گیروں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور سنتے مارکٹ سے شمس الدین سرکل ہوتے ہوئے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر پہنچ کر اے سی کو میمورنڈم پیش کیا جس میں لاپتہ ماہی گیروں کا فوری سراغ لگانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:16:28
جموں وکشمیرکے پولیس ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے بدھ کو کہا کہ کشمیر میں نام نہاد اسلامک اسٹیٹ (داعش)کی کوئی موجودگی نہیں ہے،
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:14:33
نئے سال کے ابتدائی 48 گھنٹے کے اندر ہی تین فائرنگ کے واقعات نے بہار کی انتظامیہ پر ایک بار پھر سوال کھڑے کر دیئے ہیں۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:08:22
مرکزی کابینہ نے بدھ کے روز مرکزی اورریاستی سطح پر سہ فریقی اداروں میں ورکروں کی حقیقی نمائندگی یقینی بنانے کے لیے ٹریڈیونین ایکٹ 1926میں ترمیم کرنے کی تجویزکومنظوری دیدی۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:05:43
کانگریس صدر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں رافیل پر بحث کے دوران کہا کہ اگر یہ حکومت اس ڈیل کے معاملے میں سچی ہے تو کیوں اس پر مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی طرف سے تحقیقات سے ڈر رہی ہے؟
View more
Thu, 03 Jan 2019 09:00:58
حکومت نے گذشتہ تین دہائی سے بھی زیادہ وقت سے سرد خانے میں پڑے آسام سمجھوتے کو موثر طورپر نافذ کرنے کے طریقہ کار کا مشورہ دینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کی ہے۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:56:38
شیوسینا نے بدھ کو الزام لگایا کہ اگسٹا ویسٹ لینڈ معاملے میں مبینہ بچولیے کرشچن مشیل کے دعوے کی بنیاد پر آئندہ لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس لیڈر سونیا گاندھی اور راہل گاندھی کو گھیرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
View more
Thu, 03 Jan 2019 08:52:33
رام مندرپر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر اب وی ایچ پی کا بیان سامنے آیا ہے۔وی ایچ پی کے ایگزیکٹو چیئرمین آلوک کمارنے کہا ہے کہ ہم نے رام مندر پر وزیر اعظم نریندر مودی کا بیان سنا۔69 سال کا طویل انتظار ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy