Sat, 05 Jan 2019 00:13:24
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے چارہ گھوٹالہ معاملات میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد کی ضمانت کی عرضی پر فیصلہ جمعہ کو محفوظ رکھ لیا۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 00:03:49
سبری مالامندر میں تمام عمر کی خواتین کے داخلے کے بعد میدان جنگ میں تبدیل ہوئے کیرالہ سے تشدد کے واقعات کی خبریں آرہی ہیں۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 23:54:02
مدھیہ پردیش کے وزیر محنت مہندر سنگھ سسودیا نے گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے ویڈیو پر کسی طرح کا رد عمل کا اظہار کرنے کی بجائے اپنے الفاظ کو غلط سمجھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسے واپس لیتے ہیں۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 23:47:59
مخلوط حکومت کے متعلق برسر عام بیان بازی نہ کرنے کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ کے مشورے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایچ ڈی ریونا نے کہا ہے کہ وہ جو بات کہنا چاہتے ہیں دیوے گوڈا اور کمار سوامی سے کہیں گے ،
View more
Fri, 04 Jan 2019 23:43:12
کے پی سی سی صدر دنیش گنڈو راؤ نے ریاستی جے ڈی ایس اور کانگریس اتحاد میں شامل دونوں پارٹیوں میں بعض امور پر اختلافات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اختلافات اس قدر سنگین نہیں ہیں کہ جن سے مخلوط حکومت کسی طرح کا خطرہ ہو۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 21:29:19
آنے والے لوک سبھاانتخابات میں کانگریس اور جے ڈی ایس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم پر رواں ماہ کے آخرمیں فیصلہ لیا جائے گا، یہ بات آج سابق وزیراعلیٰ سدرامیا نے کہی۔ اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ رواں ماہ کے اختتام تک یہ منظر واضح طور پر سامنے آجائے گا کہ کانگریس جے ڈی ایس اتحاد ریاست میں کتنی سیٹوں پر تال میل کے ذریعے انتخاب لڑے گا۔
View more
Fri, 04 Jan 2019 21:19:14
دھارواڑ میں84 ویں کنڑا ساہتیہ سمیلن کے افتتاحی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کمار سوامی نے کہاکہ آج جو لوگ بنیادی تعلیم کنڑا میں دینے کی باتیں کررہے ہیں ان کے بچے کنڑا میڈیم اسکولوں میں تعلیم حاصل نہیں کرتے۔ سرکاری کنڑا میڈیم اسکولوں میں تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی اکثریت معاشی طور پر کمزور طبقوں سے ہے۔ یہ لوگ اپنے بچوں کو اس لئے سرکاری اسکول بھیجتے ہیں کہ وہ نجی اسکولوں کی فیس برداشت نہیں کرسکتے۔ ایسے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy