Sun, 06 Jan 2019 13:22:59
ملپے ماہی گیر بندرسے 13دسمبر کو گہرے سمندر میں مچھلی کے شکار پر نکلی ہوئی ’سوورناتریبھوج ‘ نامی کشتی ۷ مچھیروں سمیت پراسرار طور پر سمندر ی حدود میں ہی لاپتہ ہوجانے اور اس کا سراغ لگانے میں ناکامی پر ریاستی اور مرکزی حکومت کے خلاف شمالی کینرا ، اڈپی اور جنوبی کینرا کے اضلاع سے ہزاروں ماہی گیروں نے ملپے پہنچ کر ایک زبردست احتجاجی ریالی نکالی۔ اطلاعات کے مطابق بھٹکل سے 7ہزارسے زائد ماہی گیروں نے اس م
View more
Sun, 06 Jan 2019 12:08:09
ریاستی وزیر برائے اقلیتی امور ،اوقاف ، حج وغذا وشہری رسدات بی ۔ زیڈ ضمیر احمد خان نے کہا کہ بادامی اسمبلی حلقہ میں انتخابی مہم کے دوران انہوں نے حلقہ کے رکن اسمبلی و سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا کے ہمراہ جن وعدوں کااعلان کیا تھا اس کو پورا کرنے کے اپنے وعدہ پرقائم ہیں ۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 11:10:07
مرکزی وزیر دفاع نرملاسیتا رمن کے بیان کی میں پرزور مذمت کرتا ہوں ، لوک سبھا میں انہوں نے جو بیان دیا وہ ناقابل برداشت ہے۔ ان کے بیان سے ملک کی معروف ترین کمپنی ہندوستان ایروناٹیکل لمیٹڈ ( ایچ اے ایل) کا وقار اور اہلیت مجروع ہوئی ہے ۔
View more
Sun, 06 Jan 2019 10:56:34
ایودھیا تنازعہ حل کے لئے سپریم کورٹ میں مقدمہ چل رہا ہے۔ اس سلسلے میں مسلمانوں کی طرف سے بارہا یہ بیان آتا رہا ہے کہ وہ عدالت کے فیصلہ کو قبول کریں گے۔ چونکہ عدالت کے باہر اب کسی بھی طرح کی مفاہمت کی گنجائش باقی نہیں ہے۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 19:54:17
جموں وکشمیرکے پلوامہ ضلع میں ہفتہ کو دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم ہوا۔پولیس کے ایک اہلکار نے کہاہے کہ سیکورٹی فورسز کو ارپل گاؤں میں دہشت گردوں کے خفیہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔
View more
Sat, 05 Jan 2019 19:45:42
اتر پردیش کے حمیرپورمیں غیر قانونی کان کنی گھوٹالے میںآئی اے ایس بی چندرکلا کے گھر سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی ہے اوران کے خلاف کیس بھی درج کرلیاگیاہے۔
View more