Wed, 09 Jan 2019 21:15:48
ریاست میں بیشتر بورڈس اور کارپوریشنس کے لئے نامزدگی کے مسئلہ پر جے ڈی ایس اور کانگریس اتحاد میں اختلافات کی میڈیااطلاعات کو مسترد کرتے ہوئے وزیراعلی ا یچ ڈی کمارا سوامی نے دعوی کیا کہ بغیر کسی مسئلہ کے حکومت آسانی کے ساتھ جاری ہے ۔
View more
Wed, 09 Jan 2019 21:07:12
بیشتر ٹریڈ یونینوں کی جانب سے کی گئی اپیل پر بھارت بند کے دوسرے دن کرناٹک کے کئی مقامات پر تشدد دیکھا گیاکیوں کہ اشرار نے ریاستی ٹرانسپورٹ کی بسوں پر تقریباً 50مقامات پر سنگباری کی۔
View more
Wed, 09 Jan 2019 12:19:53
مختلف مزدور یونین اور تنظیموں کی جانب سے کیے گئے دو دن کے بھارت بند کا بدھ کو کوئی خاص اثر ضلع شمالی کینرا میں دیکھنے کو نہیں ملا۔ اور ضلع میں تقریباً ہر مقام پر عام زندگی معمول کے مطابق چلتی رہی۔ البتہ کاروار میں مزدور یونین کی جانب سے بس روکنے کی کوشش کے دوران یونین کی جنرل سکریٹری یمونا گاونکر سمیت دیگر لیڈران کو گرفتار کرلیا گیا، بعد میں اُن کی رہائی بھی عمل میں آئی۔ کاروار میں یموناگاونک
View more
Wed, 09 Jan 2019 11:14:48
شہر کے سرسی سرکل فلائی اوور کی تعمیر ومرمت کاکام ایک ماہ کے اندر مکمل ہوجانا چاہئے۔ یہ بات آج نائب وزیراعلیٰ اور وزیر برائے ترقیات بنگلور ڈاکٹر پرمیشور نے کہی۔
View more
Wed, 09 Jan 2019 11:07:51
ریاست کے 156تعلقہ جات میں خشک سالی کی صورتحال سے نپٹنے کے لئے محکمۂ دیہی ترقیات نے مطلوبہ فنڈز تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مہیا کرادئے ہیں۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 21:19:40
اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں بے روک اضافہ مزدور قوانین میں ترمیم ، موٹر وہیکل ایکٹ میں ترمیم کی مخالفت سمیت 12 مطالبات پرزور دینے کے لئے آج شروع ہونے والا بھارت بند ، ریاست کے بعض حصوں میں غیر متاثر کن رہا تو وہیں شہر بنگلور سمیت کئی اضلاع میں ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آیا۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 19:46:41
ملپے ماہی گیری بندرگاہ سے نکلی ہوئی کشتی سات مچھیروں کے ساتھ لاپتہ ہوجانے کے پس منظر میں پچھلے کچھ دنوں سے بندرگاہ پر بطور احتجاج جو کشتیاں لنگر انداز کی گئی ہیں اور ماہی گیری بند رکھی گئی ہے۔
View more
Tue, 08 Jan 2019 19:40:33
یہاں موڈبھٹکل سے تینگن گنڈی کراس تک نیشنل ہائی وے 66پر سڑک کنارے چھوٹا موٹا کاروبار کرنے کے لئے لگائی گئی دکانوں کو بلدیہ کے افسران نے ہٹادیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy