Sat, 12 Jan 2019 21:03:17
مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کے ڈائرکٹر کے عہدے سے ہٹائے گئے آلوک ورما نے فائر بریگیڈ سروس کے ڈائرکٹر جنرل کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کرتے ہوئے آج استعفیٰ دے دیا۔سی بی آئی ڈائرکٹر کی انتخابی کمیٹی (سلیکٹ کمیٹی) نے چہارشنبہ کی رات ان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد حکومت نے انہیں فائربریگیڈ سروس، سیول ڈیفنس اور ہوم گارڈز کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا تھا۔ورما نے نئی ذمہ داری قبول کرنے سے ا
View more
Sat, 12 Jan 2019 19:06:00
یہاں سکینڈ پٹرول پمپ کے قریب ایک راہ چلتی خاتون سے لاری کی ٹکر میں خاتون شدید زخمی ہوگئی، جسے بھٹکل سرکاری اسپتال سے ابتدائی طبی امداد کے بعد مینگلور پرائیویٹ اسپتال میں شفٹ کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Jan 2019 14:12:43
مینگلور کے مضافاتی علاقہ مُلکی کے کینّی گولی میں ایک بولیرو کار بے قابو ہوکر شامبھوی ندی میں جا گری جس میں ایک عورت ہلاک ہوگئی ۔ البتہ کار پر سوار تین لوگوں کو بچالیا گیا ہے۔
View more
Sat, 12 Jan 2019 13:52:21
بھٹکل تعلقہ اسپتال میں جمعہ کے دن شام کے وقت ایک خاتون نے عجیب الخلقت بچے کو جنم دیاہے۔ عجیب لڑکے کو جنم دینے والی خاتون کے بارے میں پتہ چلا ہے کہ وہ یہاں کے قریبی دیہات تلان کی رہنے والی ہے۔
View more
Sat, 12 Jan 2019 13:43:07
مینگلور اتّاور کے موسرو کوڈیکے کٹّے نامی علاقے میں کارپوریشن بینک کے اے ٹی ایم بوتھ میں گھس کر مشین سے رقم اڑانے کی کوشش کرنے والے ایک ملزم کو پانڈیشور پولیس نے گرفتارکرلیا ہے۔
View more
Sat, 12 Jan 2019 13:16:59
پڑوسی ضلع شموگہ کے ساگر تعلقہ میں منکی فیور سے آٹھ افراد کی ہلاکت کے بعداب اڈپی ضلع کے کنداپور اور کارکلا تعلقہ جات میں مختلف مقامات پر بندروں کے اچانک ہلاک ہونے کے واقعات پیش آنے سے پورے ساحلی علاقہ کے عوام میں دہشت پھیل گئی ہے کہ کہیں بندروں کے بخار(منکی فیور) کی وبااس علاقے میں نہ پھیل جائے۔
View more
Fri, 11 Jan 2019 00:26:57
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ریاست کی مخلوط حکومت کی قیادت کرتے ہوئے وہ گھٹن محسوس کررہے ہیں۔
View more
Fri, 11 Jan 2019 00:19:23
بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) کے چیرمین کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے کے بعد یشونت پور کے رکن اسمبلی ایس ٹی سوم شیکھر نے شہر میں بی ڈی اے کی طرف سے مجوزہ اسٹیل برڈج کی تعمیر کے منصوبے سے لاعلمی کا اظہار کیا۔
View more
Thu, 10 Jan 2019 20:59:15
آج سپریم کورٹ کی دستوری بنچ جس کی صدارت خود چیف جسٹس کر رہے تھے ،نے اجودھیا معاملے کی شنوائی کا آغاز کیاتو مسلم فریقوں ( مسلم پرسنل لا بورڈ، جمعیت علما ہند) کے وکیل سینئر ایڈوکیٹ ڈاکٹر راجیو دھون نے دستوری بنچ کی تشکیل پر ہی سوال کھڑا کر دیا۔ اس بات کی جانکاری آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں دی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy