Mon, 14 Jan 2019 21:43:37
تین دن قبل الال سے لاپتہ ہوجانے والے دنیش(45سال) کی لاش کوٹے پورا ساحل پر سڑی گلی حالت میں دستیاب ہوئی ہے جس کے بارے میں شبہ کیا جارہا ہے کہ یہ زندگی سے بیزار آکر خودکشی کرنے کا معاملہ ہے۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 19:40:18
دبئی سے لوٹ کر بھٹکل کے منکولی کے قریب رگھوناتھ روڈ پر ایک شخص نے خودکشی کرلی جس کی شناخت رام چندرا دُرگیا دیواڑیگا (68) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اس کی نعش گھر کے ہی ایک کمرے میں پنکھے سے لٹکتی ہوئی پائی گئی۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 19:02:54
جاریہ 16ویں لوک سبھا کی میعاد3؍جون2019ء کو ختم ہونے جارہی ہے ۔ا س طرح جون سے قبل نئی لوک سبھا کا تشکیل ہونا ضروری ہے۔ انداز ہ ہے کہ مارچ کے اوائل میں لوک سبھا انتخابات کا عمل جاری ہوجائے گا‘ اور مئی کے تیسرے ہفتے تک نتائج کا اعلان بھی ہوجائے گا۔ یعنی دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت 17ویں بار ایک بڑے امتحان سے گزرنے والی ہے۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 18:16:17
کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتا رمن کے اُن دعووں کی بخیا ادھیڑ دی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ سال 2014 میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے کوئی بڑا دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا۔ سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ’’کیا وہ 2016 میں پٹھان کوٹ اور اُری میں ہوئے حملوں میں پاکستان کو کلین چٹ دے رہی ہیں؟‘‘ سابق مرکزی
View more
Mon, 14 Jan 2019 15:19:50
دلتوں میں مقبول بھیم آرمی اگلے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو شکست دینے کے کمربستہ ہوگئی ہے اور انہوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر کوئی دلت بھی بی جے پی کی ٹکٹ پر انتخابات میں کھڑا ہوتا ہے تو اُسے بھی شکست دی جائے۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 15:03:01
شہر کے بیجائی علاقہ میں فٹ پاتھ پر سوئے ہوئے لوگوں پر ایک کار تیزی کے ساتھ چڑھ جانے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ حادثہ بھارت مال کے قریب پیش آیا۔
View more
Mon, 14 Jan 2019 14:52:45
ضلع کورگ کے مڈیکیرے میں واقع ایک ’ہوم اسٹے‘ میں نشے بازی کے لئے چل رہی ’ریؤ پارٹی‘پر پولیس نے چھاپہ مارا اور پانچ ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy