Tue, 15 Jan 2019 01:35:40
مرکزی تفتیشی بیورو کے عبوری ڈائریکٹرکے عہد ہ پرایم ناگیشور کی پر تقرری کو چیلنج دیتے ہوئے پیر کو سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:33:30
کانگریس کے سینئر لیڈر سی پی جوشی ریاست کی نو تشکیل شدہ 15 ویں اسمبلی کے صدر ہوں گے۔ وہ بدھ کو عہدہ اور رازداری کا حلف لیں گے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:27:31
کانگریس کے راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ رپون بورا کا مطالبہ ہے کہ قومی ترانہ سے لفظ سندھ ہٹا کر اس کی جگہ پر نارتھ ایسٹ کوجوڑاجائے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:22:11
اتر پردیش کے بلند شہر میں ہوئی گؤکشی کے معاملے میں انتظامیہ نے بڑی کارروائی ہے۔بلندشہرمیں ہوئی مبینہ گؤکشی میں تین ملزمان پر قومی سلامتی ایکٹ (قومی سلامتی قانون) لگا دیاہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:17:41
تصادم میں مارے گئے سہراب الدین شیخ کے بھائی رباب الدین شیخ نے سی بی آئی کے ڈائریکٹر کو خط لکھ کر سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف بامبے ہائی کورٹ میں اپیل کرنے کی گزارش کی ہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:12:07
بہار میں آندھرا پردیش اور مغربی بنگال کی مچھلیوں کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی ہے۔محکمہ صحت نے اگلے 15 دنوں تک مچھلی کی فروخت پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:09:12
ذرائع کے مطابق کرناٹک میں ایک بار پھر حکومت گرانے کی کوشش چل رہی ہے۔بتایا جا رہا ہے کہ بی جے پی کے کچھ لیڈراس کام میں مصروف ہیں۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 01:05:15
لوک سبھا انتخابات کو لے کر اتر پردیش میں بہوجن سماج پارٹی اور سماج وادی پارٹی کے اتحاد کے بعد آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے اکھلیش یادو اور مایاوتی سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 15 Jan 2019 00:55:52
جے این یو میں نعرے بازی معاملے میں دہلی پولیس کی جانب سے داخل کی گئی چارج شیٹ پر کنہیا کمار نے کہا ہے کہ انہیں اس معاملے کی کوئی معلومات نہیں دی گئی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy