Tue, 22 Jan 2019 01:30:51
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج کہا کہ مودی حکومت کی مقبولیت سے خائف ہو کر اپوزیشن جماعتوں نے مہاگٹھ بندھن (عظیم اتحاد) بنایا ہے لیکن انہیں یقین ہے کہ عوامی حمایت بھارتیہ جنتا پارٹی کے حق میں ہی رہے گی۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:27:36
بی ایس پی سربراہ مایاوتی کا موازنہ مبینہ طور پر ہجڑوں سے کرنے سے متعلق بیان کی مذمت کرتے ہوئے قومی خواتین کمیشن نے پیر کو بی جے پی ممبر اسمبلی سادھنا سنگھ کو نوٹس جاری کہا کہ وہ اپنی اس ’غیر اخلاقی، توہین اور غیر ذمہ دارانہ‘تبصرہ پر تسلی بخش وضاحت دیں۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:22:22
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کے رہنما کے بارے میں سوال پوچھ کربی جے پی پر طنز کرتے ہوئے پیر کو کہا کہ ملک کے عوام اگلے انتخابات کے بعد نیا وزیر اعظم چاہتی ہے.
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:16:06
مالیگاؤں 2008ء بم دھماکہ معاملے کے کلیدی ملزم کرنل پروہیت و دیگر ملزمین کی جانب سے یو اے پی اے قانون کے اطلاق کے خلاف داخل اپیل پر 28؍ جنوری کو ہائی کورٹ میں سماعت ہوسکتی ہے ۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:13:19
سپریم کورٹ با ر ایسوسی ایشن کے سینئر منتخب رکن اور ماہر آئین پروفیسربھیم سنگھ نے مرکزی وزیر داخلہ اور جموں وکشمیرکے گورنرکے نام ایک پرزور پیغام میں کہا کہ آئین اور قانون کی حکمرانی کی جموں وکشمیر تک توسیع کی جائے جہاں کے لوگ1954سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔
View more
Tue, 22 Jan 2019 01:09:16
قومی سلامتی کے مشیر(این ایس اے)اجیت ڈوبھال کے بیٹے وویک ڈوبھال نے اپنے خلاف خبر چھاپنے والی انگریزی میگزین دی کارواں کے مدیر، رپورٹر اور کانگریس لیڈر جے رام رمیش کے خلاف دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ میں مجرمانہ ہتک عزت کا مقدمہ درج کرایا ہے۔
View more