Wed, 23 Jan 2019 11:42:22
الکٹرانک ووٹنگ مشینوں (ای وی ایمس)کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اے پی کے وزیراعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرابابونائیڈو نے کہا کہ ان مشینوں میں الٹ پھیر کے کئی ثبوت پائے گئے ہیں
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:39:06
انتخابی کمیشن نے برطانیہ میں ایک ہیکر کے ذریعہ ای وی ایم ہیک کیے جانے کے دعوے کے معاملہ میں دہلی پولیس کو ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت دی ہے ۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:34:51
سابق نائب صدر جمہوریہ ہند حامدانصاری نے کہا کہ ملک کو ایک باضابطہ سمجھدار انتخابی نظام کی ضرورت ہے ، شفاف انتخابی ماڈیول کو فروغ کی سمت بھی کوشش ہونی چاہئے ۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:22:22
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے ایک تازہ رپورٹ کے بہانے وزیراعظم نریندر مودی پر آج سخت حملہ کرتے ہوئے کہاکہ ان کی حکومت نے’’بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ‘‘ کے تحت مختص فنڈ کا 56فیصد سے زیادہ پیسہ اس کی تشہیر و نشریات پر خرچ کیا ہے ۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 11:16:58
گجرات کے ضلع کچھ میں مرکزی اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کمشنریٹ نے پانچ سو کروڑ روپے سے زائد کے فرضی جی ایس ٹی بل گھپلہ کا انکشاف کرتے ہوئے اس کے ماسٹر مائنڈ گرو کمل سنگھ کو آج گاندھی دھام میں گرفتارکرلیا۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:43:51
آنے والے لوک سبھا انتخابات میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے عہدے کا اُمیدوار کون ہوگا اس سوال کا جواب ہرکوئی تلاش کررہا ہے، ایسے میں سابق وزیر خارجہ اور کانگریس کے سابق سنئیر لیڈر نٹور سنگھ نے بڑا بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) سربراہ مایاوتی کا پلڑا سب سے زیادہ بھاری ہے۔ خاص بات یہ رہی کہ انہوں نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی دعویداری کو سرے سے مسترد کیا۔ اُدھر سم
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:30:19
ہندوستان کیرچ کے قریب کالاساغر میں دو کارگو بحری جہازوں میں لگنے والے خوفناک آگ سے کچھ ہندوستانیوں کے متاثرہونے کی خبرسے روس کے ساتھ رابطے میں ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 00:26:10
منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی نے تارکین وطن کو ہندوستان برانڈ ایمبیسڈر قرار دیا اور کہا کہ وہ ملک کی صلاحیتوں کی علامت ہیں۔
View more