Thu, 24 Jan 2019 11:15:46
مالیگاؤں2008ء بم دھماکہ معاملے میں آج بھگواء ملزمین کے وکلاء نے بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے تین افراد سے جرح کی اور ا ن پر الزام عائد کیا کہ آج وہ خصوصی عدالت میں این آئی اے کے دباؤ میں ملزمین کے خلاف جھوٹی گواہی دے رہے ہیں۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 21:59:31
مہاراشٹرا میں سندھو درگ کے قریب سمندر میں ماہی گیری کے دوران مچھیروں سمیت لاپتہ ہونے والی کشتی ’سوورنا تریبھوجا‘ کے تعلق سے اب ایک نیا موڑ سامنے آیا ہے اور تحقیقاتی افسران کو یقین ہوگیا ہے کہ اس ماہی گیر کشتی کی ٹکر بحریہ کے ایک جنگی جہاز’آئی این ایس کوچی‘ سے ہوئی اور ماہی گیر کشتی حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 13:05:03
یپیر میں نیوزی لینڈ کے خلاف بدھ کو کھیلے جا رہے یک روزہ کرکٹ میچ میں مارٹن گپٹل کو شکار بنانے کے ساتھ ہی ہندوستان کے تیز گیندباز محمد شامی نے بڑی حصولیابی اپنے نام کر لی ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 13:02:14
کاروار ساحل سمندر میں پانچ کیلو میٹر کی دوری پر واقع جزیرہ کورم گڑھ پر سالانہ ہندو مذہبی تہوار منانے کے لئے زائرین کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوبنے کا جو حادثہ پیش آیا ہے اس کے تعلق سے کچھ حقائق اور کچھ متضاد باتیں سامنے آرہی ہیں۔ سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ کشتی جب اُلٹ گئی اور لوگ ڈوب رہے تھے تو قریب سے گذرنے والی کشتیوں کے لوگوں نے ان کی مدد نہیں کی، بلکہ وہ دور سے ہی موبائل پر فوٹوز او
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:49:26
بڈدی کے ایگل ٹن ریسارٹ میں ہوسپیٹ کے رکن اسمبلی آنند سنگھ پر حملہ کرنے والے رکن اسمبلی جے این ۔ گنیش کے خلاف بڑدی پولیس تھانہ میں ایف آئی آر داخل کرنے کی خبر کے بعد سے گنیش لاپتہ ہیں ۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:45:42
کانگریس کے چندقائدین کی جانب سے کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) صدر دنیش گنڈو راؤ پر اظہار عدم اطمینان کی اطلاع ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:36:45
وسویشوریا ٹکنالوجیکل یونیورسٹی (وی ٹی یو) کے رجسٹرار اب مشکل میں پڑگئے ہیں۔ گورنر واجو بھائی روڈا بھائی والا نے جو یونیورسٹی کے چانسلر بھی ہیں،200کروڑ روپئے تک کے گھوٹالے کی چھان بین کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:13:49
مہاراشٹر اے ٹی ایس نے ممبئی اور اورنگ آباد سے 9 مشتبہ آئی ایس آئی ایس افراد کو حراست میں لیا ہے۔ محمد مظہر شیخ فہد شاہ، محسن خان، تقی اور زاہد نام کے ان ملزمان سے اے ٹی ایس نے پوچھ گچھ کی۔
View more
Wed, 23 Jan 2019 12:06:30
کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی)کےلیڈر اوروزیرقانون روی شنکر پرساد کےان الزامات کو منگل کو پوری طرح سے بے بنیاد بتاکہ لندن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )سے متعلق پریس کانفرنس کا اہتمام کانگریس نے کیاتھا اورواضح کیاکہ وہ اس میں ذاتی حیثیت سے شامل ہوئے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy