Mon, 21 Jan 2019 16:26:06
کاروار میں کورم گڑھ جاترا کے لئے نکلی ایک کشتی بیچ سمندر میں ڈوب جانے سے کشتی پر سوار چھ لوگوں کی موت واقع ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہے کیونکہ کشتی پر موجود 25 سے زائد لوگوں میں دو چار لوگوں کو ہی بچانے کی خبر ملی ہے، دیگر لوگوں کو بچانے کی کوشش جاری ہے۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 16:24:26
پڑوسی علاقہ شیرور نیشنل ہائی وے پر ایک کار کی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت محمد راشد ابن محمد مشتاق (21) کی حیثیت سے کی گئی ہے جو شیرور بخاری کالونی کا رہنے والا تھا۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 12:36:52
ایک ہفتے قبل رات کے اندھیرے میں ناگور کی نور جمعہ مسجد کے کمپاؤنڈ میں شرپسندوں نے خنزیر کے کٹے ہوئے اجزاء پھینک کر فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی تھی ، اس سلسلے میں بیندور پولیس نے 5ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 11:30:28
بی جے پی کی رکن اسمبلی سادھنا سنگھ نے مبینہ طور پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی کا موازنہ خواجہ سرا(ہیجڑا) سے کرتے ہوئے ان پر قابل اعتراض تبصرہ کیا ہے۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 11:26:22
آئندہ لوک سبھا انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کے اکیلے لڑنے کے اعلان کے بعد کانگریس دہلی میں اروند کجریوال حکومت کے خلاف جلد ہی وسیع تعلقات عامہ مہم شروع کرنے کی تیاری میں ہے۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 11:21:19
کولکاتہ میں ایک ریلی کے دوران حزب اختلاف کے اتحاد پر طنز کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ان کا مہا گٹھ بندھن بدعنوانی، منفی اور عدم استحکام کا ایک اتحاد ہے۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 11:10:34
کرناٹک میں چل رہے سیاسی ناٹک کے درمیان ریزارٹ میں ٹھہرے کانگریس ممبران اسمبلی کے درمیان مبینہ طور پر مار پیٹ کی خبر مل رہی ہے ۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 11:04:57
ریاست میں سیاسی گہما گہمی کا فی تیز ہونے لگی ہے ۔ ایک طرف جہاں کانگریس اور جنتادل( سکیولر) اپنی مخلوط حکومت کو بچانے میں لگے ہیں وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) نے آپریشن کنول کے ذریعہ دیگر پارٹیوں کے اراکین اسمبلی کو خریدکر برسر اقتدار آنے کے حربے جاری رکھے ہیں۔
View more
Mon, 21 Jan 2019 10:57:33
کانگریس کے اراکین اسمبلی آنند سنگھ ،گنیش اور بھیمانائک کے درمیان ہوئے جھگڑے کے دوران آنند سنگھ زخمی ہوکر شہر کے شیشادری پورم میں واقع اپولو اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy