Sat, 19 Jan 2019 17:40:52
یہاں پڈیل۔ مرولی ہائی وے پر ایک گیس سے بھری ٹینکر اُلٹ جانے سے گیس رسنا شروع ہوجانے سے نیشنل ہائی وے کو پولس نے بند کردیا ہے جس کے نتیجے میں سڑک کے دونوں کنارے ٹریفک نظام درہم برہم ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پولس نے حفاظتی اقدامات کے تحت آس پاس کے سبھی علاقوں کے مکینوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آگ کا استعمال نہ کریں اور ٹینکر کا معاملہ مکمل طور پر قابو میں آ نے تک احتیاط برتیں۔
View more
Sat, 19 Jan 2019 11:03:53
جسٹس دنیش مہیشوری اور جسٹس سنجیو کھنہ نے آج سپریم کورٹ کے جج کے عہدہ کا حلف لیا۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے عدالت کے چیمبر نمبر ایک میں دونوں ججوں کو حلف دلایا ۔
View more
Sat, 19 Jan 2019 10:59:36
کے پی سی سی تشہیری کمیٹی کے صدر ایچ کے پاٹل نے کہا ہے کہ راہل گاندھی کو وزیراعظم بنانا ہو تو ریاست سے کانگریس کے کم از کم 22اراکین پارلیمان کو جیتنا لازمی ہے ۔
View more
Sat, 19 Jan 2019 10:55:11
وزیراعلیٰ کمار سوامی نے آج کہا ہے کہ بی جے پی والوں کو آپریشن کرتے ہی رہنا پڑے گا ۔ وہ ان کااصول ہے ، انہیں کامیابی نہیں ملے گی ۔
View more
Sat, 19 Jan 2019 00:21:53
مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکہ معاملے میں سماعت روز بہ روز جاری ہے ، آج اس معاملے میں بم دھماکوں میں زخمی ہونے والے دو افراد کی گواہی عمل میں آئی
View more
Sat, 19 Jan 2019 00:17:30
وزیراعظم نریندرمودی اورازبیکستان کے صدرشوکت مرزیا یوف نے18جنوری2019 کووائبریٹ گجرات گلوبل سمٹ2019کے موقع پر ایک دو فریقی ملاقات کی۔
View more
Fri, 18 Jan 2019 01:02:50
کرناٹک کی کانگریس جنتادل(ایس) کی مخلوط حکومت کو گرانے بی جے پی کی سازش کے خلاف بنگلوراوربیدر میں کانگریس کمیٹی کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy